ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں*گیا !
فرشتے اسے لیکر سیر کرانے نکلے - ایک عمارت کے پاس اس نے کچھ گھڑیاں لگی دیکھیں۔ فرشتے سے اس نے پوچھا یہ گھڑیاں یہاں کیوں لگی ہیں؟
فرشتے نے جواب دیا، یہ گھڑیاں انسانوں کی ہیں - جب بھی وہ جھوٹ بولتے ہیں کانٹا ایک نشان آگے بڑھ جاتا ہے۔
یہ دیکھو یہ گھڑی محمد بن قاسم کی ہے، وہیں کی وہیں کھڑی ہے، اس کا مطلب کہ اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ اور یہ لیاقت علی خان کی ہے صرف دو نشان آگے بڑھی ہے اس کا مطلب کہ انہوں نے دو مرتبہ جھوٹ بولا۔
آدمی نے پوچھا کہ یہ بتاؤ، زرداری کی گھڑی کدھر ہے؟
فرشتہ بولا، وہ ہم نے اپنے آفس میں رکھی ہے، پیڈسٹل فین کی جگہ ہم وہی استعمال کر رہے ہیں آجکل۔
372-haha:kr::kr::kr:

Comment