جاپان کے وزیراعظم مسٹر موری اورامریکہ کے سابق صدر کلنٹن کے درمیان ملاقات طے ہوئی۔ اسی سلسلے میں مسٹر موری کو بنیادی انگریزی کی تعلیم دی جا رہی تھی، تاکہ وہ کلنٹن سے ملاقاتی رسومات میں انگریزی استعمال کر سکیں۔
انسٹرکٹر: جناب وزیراعظم صاحب، جب آپ صدر کلنٹن سے ہاتھ ملائیں تو کہیے گا :
How are you?
?
پھر آپ کہئے گا
Me Too?
اور پھر باقی بات چیت کا کام مترجم حضرات سنبھال لیں گے۔
جب مسٹر موری ، صدر کلنٹن سے ملے، تو تھوڑا سا بھول گئے اور بجائے کہنے کے
How are you?
کہہ دیا
Who are you ?
یہ سُن کر صدر کلنٹن تھوڑا سا پریشان ہوگئے، مگر حالات کو قابو میں رکھنے کے لیئے مزاح کے طور پر جواب دیا:.
I'm Helry's Husband, Ha ha ha
:zuban:
مسٹر موری نے بلاتاٗمل جواب دیا:
Me Too, Ha ha ha
372-haha

Comment