کرکٹ ٹیم
ایک کرکٹ ٹیم ایک دفعہ انگلینڈ کے دورے پر گئی تو ایک بولر ایک جرمن ہوٹل میں کھانا کھانے گیا مگر بدقسمتی سے اسے جرمن زبان نہیں آتی تھی۔ اس نے مینو بک پر لکھی ہوئی آٹھویں ڈش کے لئے کہا بیراوہ ڈش لے آیا۔ اس طرح کئی روز ہو گئے بولر ایک ڈش بار بار کر اکتا گیا۔ ایک دن اس نے سب سے آخر والی ڈش پر انگلی رکھی اور بیرے کو لانے کے لیے کہا تو بیرے نے مسکراتے ہوئے کہا: جناب! یہ ہمارے ہوٹل کے مالک کا نام ہے۔
Comment