ابھی ابھی تو پیار کا کمپیوٹر کیا ہے چالو
اب میں دل کی ہارڈ ڈسک پر اور کتنی فائل کھولوں
اپنے چہرے سے رسوائی کا ایرر تو ہٹاؤ
اے جان من اپنے دل کا پاس ورڈ تو بتاؤ
وہ تو ہم ہیں جو آپکی چاہت کو دل میں رکھتے ہیں
ورنہ آپ جیسے کتنے ہی سوفٹ وئیر بازار میں بکتے ہیں
روز رات کو آپ میرے سپنوں میں آتے ہو
میرے پیار کو مائس بنا کر انگلیوں پر نچاتے ہو
تیرے پیار کا ای میل میرے دل کو لبھاتا ہے
پر بیچ میں تیرے باپ کا وائرس آتا ہے
اور کرواؤ گے ہم سے کتنا انتظار
ہمارے دل کی سائٹ پر کبھی انٹر تو مارو یار
اپنی انسلٹ کا بدلہ میں دیکھنا کیسے لوں گا
جان من تیرے باپ کو شفٹ ڈیلیٹ کر دوں گا
آپ جیسوں ک لئے دل کو کٹ کر دیا کرتے ہیں
ورنہ باقی کیسز میں تو کاپی پیسٹ کیا کرتے ہیں
آپکا ہنسنا آپ کا چلنا آپ کا ہر سٹائل
آپ کی اداؤں کی ہم نے کرلی ہے سیو فائل

Comment