جعفرعمران سے
جعفر: (عمران سے) تم پان اتنا مت کھایا کرو۔ کیا تم کو پتہ ہے کل اخبار میں لکھا تھا کہ پان کھانے والے کو منہ کا کینسر ہونے کا خدشہ ہے۔ عمران : اچھا تو آج سے خریدنا بند۔ جعفر: کیا پان؟ عمران: نہیں اخبار
تحریر درج
ماں کو سلام
دوسرے شہر میں رہنے والے لڑکے نے خط میں اپنی ماں کو سلام دعا کے بعد تاکید کی کہ میرے چھوٹے بھائی کو ایک زور دار تھپڑ رسید کریں کیونکہ اس نے میری پانچ سو والی شرٹ پھاڑ ڈالی تھی۔ پھر اسے بہت پیار کریں کیونکہ اس کے لئے میں جان بھی قربان کر سکتا ہوں۔
Comment