قیمت
نومی ! واہ واہ تم نے مجھے اتنا گھٹیا سمجھ رکھا ہےکہ میری
قیمت دو سو روپے لگاتے ہو؟؟؟؟
یاسر : دو سو روپےبھی زیادہ قیمت ہے۔۔تمہاری قیمت تو دس روپے بھی نہیں
بنتی باقی کے ایک سو نوے روپے تو میں نے تمہاری شرٹ کے لگائے ہیں

Comment