Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! sabzi faroosh ka khat !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! sabzi faroosh ka khat !

    میری ہری مرچ کی طرح تیز اور گاجر کی طرح لال لال زیبو ، مجھے معلوم ہے کہ تمہاری والدہ کا مزاج ابھی تک کریلے کی طرح کڑوا ہوگا اور وہ ابھی تک بند گوبھی کی طرح منہ بند کیے ہوئے بیٹھی ہونگی اور بھنڈی کی طرح لیس دار باتوں سے تمہارے باپو کا دل ہماری طرف سے کسی سڑے ہوئے ٹماٹر کی طرح کھٹا کرنے میں مشغول ہونگی۔
    ارے ہاں وہ تمہارے بھائی ایک تو ککڑی کی طرح اور دوسرا سڑی ہوئی مولی وہ تو خدا کا شکر ہے کہ میں اس دن ان کی نطروں سے بچ نکلا ورنہ وہ دونوں مار مار کر میرا بھرتا بنا دیتے اور میں کچلی ہوئی پالک کی طرح کسی کو منہ دکھانے کا لائق بھی نہ رہتا۔
    لیکن کیا کروں میں بھی ڈھیٹ ہوں ناں تمہارا گول گول آلو کی طرح کا مکھڑا اور مٹر کی طرح کی آنکھیں مجھے کہان چین لینے دیتی ہیں اوپر سے تمہارے چقندر کی طرح کے لال گلابی ہونٹ اف توبہ میں اب بھی تمہارا چہرا یاد کر کر کے رو رہا ہوں اور میری انکھوں سے آنسو اس طرح رواں ہیں کہ جس طرح ساگ کے کھیت میں چوہے رواں رہتے ہیں رؤن نہ تو اور کیا
    کروں یہ مووا کرمو پاس بیٹھ کر پیاز جو چھیل رہا ہے۔ارے زیبو خدا کے لیے کچھ تو بولو کب تک بینگن کی طرح مجھے ادھر سے ادھر لڑکاتی رہو گی.
    :kr::kr::kr:
    Last edited by aabi2cool; 2 April 2008, 23:11.
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    WoW zabardast kya baat hay apki kya naksha khincha hay..kush rahyii
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Originally posted by jamil123 View Post
      WoW zabardast kya baat hay apki kya naksha khincha hay..kush rahyii
      thanko thanko para jeee:phool:
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4
        Originally posted by aabi2cool View Post
        میری ہری مرچ کی طرح تیز اور گاجر کی طرح لال لال زیبو ، مجھے معلوم ہے کہ تمہاری والدہ کا مزاج ابھی تک کریلے کی طرح کڑوا ہوگا اور وہ ابھی تک بند گوبھی کی طرح منہ بند کیے ہوئے بیٹھی ہونگی اور بھنڈی کی طرح لیس دار باتوں سے تمہارے باپو کا دل ہماری طرف سے کسی سڑے ہوئے ٹماٹر کی طرح کھٹا کرنے میں مشغول ہونگی۔

        ارے ہاں وہ تمہارے بھائی ایک تو ککڑی کی طرح اور دوسرا سڑی ہوئی مولی وہ تو خدا کا شکر ہے کہ میں اس دن ان کی نطروں سے بچ نکلا ورنہ وہ دونوں مار مار کر میرا بھرتا بنا دیتے اور میں کچلی ہوئی پالک کی طرح کسی کو منہ دکھانے کا لائق بھی نہ رہتا۔
        لیکن کیا کروں میں بھی ڈھیٹ ہوں ناں تمہارا گول گول آلو کی طرح کا مکھڑا اور مٹر کی طرح کی آنکھیں مجھے کہان چین لینے دیتی ہیں اوپر سے تمہارے چقندر کی طرح کے لال گلابی ہونٹ اف توبہ میں اب بھی تمہارا چہرا یاد کر کر کے رو رہا ہوں اور میری انکھوں سے آنسو اس طرح رواں ہیں کہ جس طرح ساگ کے کھیت میں چوہے رواں رہتے ہیں رؤن نہ تو اور کیا
        کروں یہ مووا کرمو پاس بیٹھ کر پیاز جو چھیل رہا ہے۔ارے زیبو خدا کے لیے کچھ تو بولو کب تک بینگن کی طرح مجھے ادھر سے ادھر لڑکاتی رہو گی.

        :kr::kr::kr:
        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

        Comment


        • #5
          sigpic

          Comment


          • #6
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment


            • #7

              Comment

              Working...
              X