Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

    بنتا سنگھ سرد آہ بھرتے ہوئے: یار سنتیا ! کبھی ماں کی بات سنی ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔
    سنتا سنگھ: کیا کہتی تھی تمہاری ماں؟
    بنتا سنگھ: جب بات ہی نہیں سنی تو کیا پتہ کیا کہتی تھی۔


    Comment


    • #77
      Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

      ایک سہیلی دوسری سی بولی" یہ مرد چوری چوری چپکے چپکے آپس میں کیا باتیں کرتے ہیں؟
      دوسری بولی" وہی جو عورتیں کرتی ہیں۔
      پہلی سہیلی کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئے بولی" ہائے اللہ یہ مرد بھی کتنے بےشرم ہوتے ہیں۔

      Comment


      • #78
        Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

        ایک صاحب ایک دعوت میں کھانے بیٹھے اور تین گھنٹے تک کھاتے رہے۔ ایک آدمی نے انہیں ٹوکا " جناب ! درمیان میں پانی بھی پی لینا چاہیے" انہوں نے جواب دیا " پانی بھی پی لوں گا، درمیان تو آ لینے دو۔

        Comment


        • #79
          Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

          اُستاد کلاس سے : فرض کرو ایک ٹرین کراچی سے لاھور پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رھی ھے اور دُوسری اسلام آباد سے پشاور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رھی ھے۔ اب بتاؤ میری عُمر کیا ھے؟

          اس عجیب و غریب سوال پر پوری کلاس کو سانپ سونگھ گیا۔ آخر ڈرتے ڈرتے ایک بچے نے ھاتھ کھڑا کیا۔

          ھاں بتاؤ

          سر آپ کی عُمر چالیس سال ھے

          بُہت خُوب ، نہایت اعلیٰ ۔ اب یہ بتاؤ تمھیں اس جواب کا پتہ کیسے چلا؟

          سر بات یہ ھے کہ میرا ایک بڑا بھائی ھے وہ نیم (آدھا) پاگل ھے اور اُس کی عُمر بیس سال ھے


          Comment


          • #80
            Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


            اُستاد کلاس سے : فرض کرو ایک ٹرین کراچی سے لاھور پچاس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رھی ھے اور دُوسری اسلام آباد سے پشاور ساٹھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جا رھی ھے۔ اب بتاؤ میری عُمر کیا ھے؟

            اس عجیب و غریب سوال پر پوری کلاس کو سانپ سونگھ گیا۔ آخر ڈرتے ڈرتے ایک بچے نے ھاتھ کھڑا کیا۔

            ھاں بتاؤ

            سر آپ کی عُمر چالیس سال ھے

            بُہت خُوب ، نہایت اعلیٰ ۔ اب یہ بتاؤ تمھیں اس جواب کا پتہ کیسے چلا؟

            سر بات یہ ھے کہ میرا ایک بڑا بھائی ھے وہ نیم (آدھا) پاگل ھے اور اُس کی عُمر بیس سال ھے



            Comment


            • #81
              Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

              ایک کرائے دار نے اپنے مالک مکان سے کہا: جناب اسی چھت کی لکڑی ہلتی ہے، اسے ٹھیک کروا دیں۔

              مالک مکان: آپ پریشان مت ہوں۔ یہ تو اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتی ہے۔

              کرائے دار: مجھے ڈر ہے کہ حمد و ثنا بیان کرتے کرتے وہ سجدہ نہ کر دے۔

              Comment


              • #82
                Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                جج (ملزم سے): تم نے اپنے دوست رشید کو نوکری دلوانے کے بعد دریا میں کیوں دھکیلا؟

                ملزم: صاحب جی، میری ماں ہمیشہ کہتی ہے نیکی کر دریا میں ڈال۔

                Comment


                • #83
                  Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                  ایک دوست (دوسرے سے ناراض ہوتے ہوئے): یار اسلم! تم انسان ہو یا چوہے؟

                  اسلم: یقینا" انسان، کیونکہ میری بیوی چوہوں سے بہت ڈرتی ہے


                  Comment


                  • #84
                    Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                    Comment


                    • #85
                      Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                      ایك گدھا كسی گھر كی دیوار سے كان لگا كر كھڑا تھا۔ ایك بكری كا وہاں سے گزر ہوا۔اس نے پوچھا:

                      گدھے بھائی، تم یہاں كیا كر رہے ہو؟

                      گدھا: اندر دو آدمی جھگڑ رہے ہیں اور وہ دونوں ایك دوسرے كو گدھے كا بچہ كہ رہے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں كہ ان دونوں میں سے میرا بچہ كون سا ہے؟

                      Comment


                      • #86
                        Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                        اے اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔



                        دکھی انسان بڑے دکھ سے













                        اے اللہ مجھے موت آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔










                        ملک الموت : حاضر ہوتے ہیں اور فرماتے ہیں لو بھئی تمہاری موت کا وقت آگیا چلو اب چلیں















                        وہ آدمی روتے ہوئے ۔ ۔۔ ۔ ۔














                        لو۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بندہ مزاق بھی نہ کرے۔۔۔۔

                        Comment


                        • #87
                          Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso



                          Comment


                          • #88
                            Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso

                            دوکاندار:
                            میں آپ سے پچھلے تین دن سے کہہ رہا ہوں کہ ہم سکھوں کو چیزیں نہیں بیچتے اور تم روزانہ حلیہ بدل کر خریداری کے لئے چلے آتے ہو۔

                            سردار جی:
                            چلو میں آئندہ نہیں آؤں گا، مگر آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ میں سکھ ہوں؟

                            دوکاندار:
                            جسے تم روزانہ الماری سمجھ کر خریدنے کی کوشش کرتے ہو وہ اصل میں فریج ہے۔


                            Comment


                            • #89
                              Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                              پنجاب کے علاقے میں پاک بھارت سرحد پر جھڑپیں جاری تھیں۔ بھارتی فوج سکھوں پر مشتمل تھی۔ رات اتنی کالی تھی کہ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دیتا تھا۔ اب خالی خولی فائرنگ کا کیا فائدہ!

                              پاکستانی فوجیوں نے مشورہ کیا کہ اب کیا کیا جائے!!! ایک ذہین فوجی نے کہا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے آواز آئے گی، گولی مار دیں گے۔

                              میٹنگ ختم ہوئی، سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ ایک فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔

                              چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ۔

                              جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام "اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

                              ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اسے کندھوں پر اٹھا لیا۔ میٹنگ کے بعد سب نے اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: "اللہ رکھا"۔

                              ادھر سے جواب آیا: "اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ تم کون ہو، رام سنگھ"؟ اس نے کہا: "ہاں"۔ ساتھ ہی آواز آئی ٹھاہ اور ذہین سکھ فوجی مارا گیا۔






                              ساجد

                              Comment


                              • #90
                                Re: Hanso Jee Hanso Khoob Hanso


                                ایک سردار جی ویسٹ انڈیز انڈیا سیریز کے میچ دیکھنے کے لئے ویسٹ انڈیز گئے انھوں نے ویسٹ انڈیز کے ساحلوں کے بارے بہت سن رکھا تھا سو وہ سمندر کنارے سن باتھ کے لئے چلے گئے
                                کچھ دیر گزری تھی کہ ایک انگریز کا گزر ہوا اور اس نے سردار جی سے پوچھا آر یو ریلیکسنگ ؟

                                سردار جی بولے نو نو آئی ایم ناٹ ریلیکسنگ
                                آئی ایم ہرنام سنگھ

                                کچھ دیر مزید گزری کہ ایک سیاہ فام عورت نے گزرتے ھوئے پھر وہی سوال دہرایا

                                سردار جی کا جواب پھر وہی تھا

                                خیر جو بھی وہاں سے گزرتا وہ یہی پوچھتارہا سردار جی کا سکون غارت ہو گیا
                                اور وہ آگ بگولا ہو کر ایک طرف چل دیئے
                                کچھ دور جانے کے بعد ان کو ایک اور سردار منہ پر ہیٹ لئے لیٹا نظر آیا

                                ہرنام سنگھ نے اس کے منہ سے ہیٹ پیچھے کیا اور پوچھا


                                آر یو ریلیکسنگ ؟
                                دوسرے سردار جی نے جواب دیا
                                یس آئی ایم ریلیکسنگ

                                ہرنام سنگھ نے ایک زور کا طمانچہ اس کے منہ پر مارا اور کہا

                                Comment

                                Working...
                                X