اسلام علیکم!
پیغام ساتھیوں۔۔
آج آپ کے لیئے کچھ سنہرے اقوال لایا ہوں۔امید ہے آپ پسید کریں گے۔
اگر آپکے والد غریب ہیں تو یہ آپکی قسمت ہے
مگر آپکے سسر غریب ہیں تو یہ آپکی بے وقوفی ہے
اگر یہ درست ہے ہم یہاں دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہیں
تو دوسرے یہں کیا کرنے آئے ہیں؟
پچھلی سیٹ پر بیٹھنے والے بچے اکثر حادثات کا سبب بنتے ہیں
اور پچھلی سیٹ پر ہونے والے حادثات اکثر بچوں کا سبب بنتے ہیں
اپنے پڑوسیوں سے پیار کریں
مگر خیال رہے کہ کہیں پکڑے نا جائیں
آپکا مستقل آپکے خوابوں پر منحصر ہے
تو اب جائیں اور جاکر سو جائیں
آپکا بھائی سی۔پی

Comment