اسلام علیکم۔
کچھ آزمودہ نسخے میں بھی عرض کرتاہوں ۔
انگلی پر خارش زیادہ ہو تو "" ریگ مار "" کا استعمال کریں ۔
رنگ کالا ہوجائے تو صبح اٹھ کر چونے کے ڈرم میں منہ ڈبوئیں سفید ہوجائے گا ۔
بھوک زیادہ لگے تو کھانا کھائیں ۔
پیاس نہ لگے تو چھپڑ سے پانی پئیں ۔
زبان زیادہ چلے تو کاٹ ڈالیں ۔۔
امید ہے مشورے پسند آئیں گے اور آپ پسند بھی کریں گے ۔

Comment