Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

    مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

    ایڈریس
    پی۔فور۔کیسنگ ہا ؤس نزد پا ور سپلا ئی
    فیملی کے افراد
    ما ں کا نا م ۔۔۔۔مدر بو رڈ
    ایک ایسی ما ں جو اڑ بھی سکتی ہے
    با پ کا نا م ۔۔۔۔پروسیسر
    غصے کا تیز ۔جلد با ز ۔اور جلدی گر م ہو نے کا
    اندیشہ۔۔۔۔اس لیے ما ں نے ان کے سر پر فین لگا
    رکھا ہے ۔
    بیٹے کا نا م ۔۔۔ہا رڈ ڈسک
    دریا دل ۔سخی ۔اور سخت محنت کر نے والا
    بیٹی نمبر 1 ۔۔۔۔فلا پی
    شا دی کے انتظا ر میں عمر ڈھل چکی ہے اب
    کو ئی پو چھتا نہیں ۔
    بیٹی نمبر 2 ۔سی ڈی روم
    شو خ و چنچل
    موڈ خرا ب ہو تو چلنے سے انکا ر کر دیتی ہے ۔
    بہو رانی ۔۔ریم ۔۔ہا رڈ ڈسک کی اہلیہ
    مثا لی بہو جو سا س کا سا تھ دیتی ہے اگر
    حا لا ت اچھے ہو ں بر ے
    وقت میں اس کے بھی نخر ے ہو تے ہیں ۔
    سی مو س بیٹر ی سیل ۔ما ں کی یا داشت
    بہتر بنا نے کی گو لی ۔۔۔۔ٹیبلٹ۔۔۔۔۔۔
    ڈیٹا کیبل
    با ت اِدھر کی اُدھر ۔۔اُدھر کی اِدھر
    امداد با ہمی پروگرام
    تیر ے آنے سے ہے بزم میں رونق
    Pagal may howah teray piyar main

  • #2
    Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

    :hehe:
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

    Comment


    • #3
      Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

      nice

      Comment


      • #4
        Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

        has lo has lo yah din haiy hasnay kay
        Pagal may howah teray piyar main

        Comment


        • #5
          Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

          oeyy hoeyy hamain to pataa hee nahee thaa kehh aisaa bhee hoo skata ahaiiiii
          "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

          Comment


          • #6
            Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

            nice one

            :donno:BYE :donno:

            Comment


            • #7
              Re: مزاحیہ کمپیو ٹر فیملی سے ملیے

              yup very nice one

              Comment

              Working...
              X