ایک دفعہ ایک پاکستانی وزیر افغانستان گیا۔وہاں وزیر کو ایک بندے کا تعارف کروایا گیا کہ یہ افغانستان کاریلوے کا وزیر ہے۔۔۔
اس پر پاکستانی نے کہا ۔۔لیکن افغانستان میں تو ریلوے کا محکمہ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پر اُس آدمی نے جواب دیا اور وہ بھی ہنس کر۔۔۔۔
کہ جناب پاکستان میں پھر وزیرِ قانون کیوں ہے؟
سوچیں؟؟؟؟؟

Comment