ایک خاتون نجومی کے پاس گیئں اور اپنا ہاتھ دکھایا۔ ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے پسینہ صاف کیا اور کہا۔
ایک ڈاکٹر صاحب اپنی کلینک میں بیٹھے ہوئے تھے
کے ایک مریض آجاتا ہیں
مریض کہتا ہیں ڈاکڑ صاحب پتا نہیں کیا بات ہیں
مجھے ہر کو ئی دو دو دکھائے دیتے ہیں
ڈاکڑ صاحب چشمہ اتار کر کہتے ہیں
اچھا
تو پھر آپ تین کیا لینے آئے ہیں
Comment