بیوی : ایک بات پوچھوں ؟؟
شوہر : ہاں ضرور
بیوی : دس سال ہو گئے ہماری شادی کو - مجھے سونے کی چین کب دو گے ؟؟؟
شوہر : ایک بات پوچھوں ؟؟
بیوی: ہاں ضرور
شوہر: دس سال ہوگئے ہماری شادی کو - مجھے چین سے سونے کب دو گی ؟؟؟

Comment