Re: In The Spotlight *Sarfraz Qamar Ji*
اسلام وعلیکم
سرفراز بھائی آپ کے وہ تمام جوابات پڑھے جن کے سوالات اردو رسم الخط میں کئے گئے اور آپ نے اردو مین جوابات دئے
آپ کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہوا
آپ پولیٹکل سائنس میں گریجویٹ ہوکر کیا خود کو ایک دکان پر صرف کر کے اپنے ساتھ نہ انصافی نہیں کر رہے؟؟؟
یا پہ کہ پولیٹکل سائینس نے آپ کو کیا فائدہ دیا اگر آپ نے والد صاحب کے کاروبار کو ہی سنبھالنا تھا؟؟
میری بھی خواہش تھی کہ کوئی فلاحی تنظیم بناوں اور اس کو اپنے علاقے کی سطح پر اس طرح کامیاب کروں کہ ہمارے علاقے میں کوئی گھرانہ کوڑا کرکٹ گھروں کے باہر نہ پھینکے اپنی تاروں پر کنڈا نہ ڈالے علاقے کا دکاندار ملاوٹ نہ کرے وغیرہ وغیرہ لیکن افسوس صرف خیال ہی رہ گیا

Comment