Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spot Light ~Dear Saraah~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

    kin chezon par buhat kharch karti hain?

    Comment


    • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

      Originally posted by saraah View Post
      اں مال روڈ پہ ٹوٹی تھی ،پاس ہی شاپ تھی وہاں سے نئی لے لی
      :hathora

      Comment


      • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

        Originally posted by saraah View Post
        گھر والے نام ہی لیتے ہیں،بھائی کو عادت ہے کچھ بے تکے ناموں سے پکارنے کی،پیغام پہ ایک ممبر نے مجھے
        saraah
        سے
        sarooh
        بنا دیا ہے

        ایک دوست ''یار من'' کہ کر پکارتی ہے
        hmmm gud

        Comment


        • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

          Originally posted by saraah View Post

          محبت ہوجاتی ہے ،کیوں؟
          تاکہ آپکو ایک خوبصورت احساس سے روشناس کروایا جاسکے
          :thmbup:

          Comment


          • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

            Originally posted by saraah View Post
            یہ ظلم ہے
            ok next noi poochon ga
            :fuming::fuming:

            Comment


            • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

              Originally posted by saraah View Post
              khbrdaar ussay kuch kaha
              372-scare

              Comment


              • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                :donno:
                Last edited by yamshoo; 11 September 2009, 00:38.

                Comment


                • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                  Kuch Idher udher ki baatein :-)

                  " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                  Comment


                  • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                    Originally posted by saraah View Post
                    دیکھیں مدثر ہم کون ہوتے ہیں یہ تعین کرنے والے کہ آزمائش ہونی چاہیے کہ نہیں ،اسلام ہمیں کہتا ہے خود آزمائش نا مانگو ،لیکن اگر آزمایش آتی ہے تو آزمائشوں میں پڑ کر ہمارا اصل روپ سامنے آتا ہے بھئی ،یا ہم آر ہو جاتے ہیں یا پار -سمپل
                    hmmmmmm :thmbup:

                    Comment


                    • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                      Originally posted by sky angel View Post
                      kin chezon par buhat kharch karti hain?
                      ویسے پہلے بھی بتا چکی ہوں چلو خیر اب تفصیل سے بتا دیتی ہوں
                      ایک وقت تھا جیولری پہ کافی پیسے لگا دیتی تھی
                      ایک وقت تھا انوکھے انوکھے ٹی مگز پہ کافی پیسے لگا دیتی تھی
                      ایک وقت تھا چاکلیٹس پہکافی پیسے لگا دیتی تھی
                      ایک وقت تھا کوکنگ میگزینز اور باقی رسالوں پہ کافی پیسے لگا دیتی تھی


                      مگر شروع سے آج تک جس پہ سب سے زیادہ پیسے لگائے وہ ہیں گفٹس
                      مگر پہلے اس پہ بنا سوچے سمجھے پیسے خرچ کرتی تھی

                      گفٹس اب بھی دیتی ہوں مگر سوچ سمجھ کر،اور بعض اوقات کسی کو مالی مدد کی ضرورت میں سمجھتی ہوں ہوتی ہے تو گفٹ کی صورت میں کر دیتی ہوں
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                        Originally posted by yamshoo View Post
                        :hathora
                        /oye

                        Originally posted by yamshoo View Post
                        hmmm gud
                        Originally posted by yamshoo View Post
                        :thmbup:
                        Originally posted by yamshoo View Post
                        hmmmmmm :thmbup:
                        :ANYWORD4

                        Originally posted by yamshoo View Post
                        ok next noi poochon ga
                        :fuming::fuming:
                        yeh b zulam hai :cmm:

                        Originally posted by yamshoo View Post
                        372-scare


                        Originally posted by yamshoo View Post
                        :donno:
                        :ddddddd:

                        iss pe mera jawaab tayar thaa khjwamkha edit kiya ...koi hal nae ,yamshoo hi rehna :hahaye:
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                          [size=6][quote=yamshoo;[/size]
                          تو شروعات کرتے

                          تو یمشو جی آتے ہیں آپکے سوالات کی طرف


                          آجکل یہ کہنا کہ مجھے غصہ بہت آتا یا آیم لوزٹیمپرڈ ایک فیشن بن گیا ہے آپکا اپنے بارے میں کیا خیال ہے

                          ہاہاہا فیشن نا کہیں مجبوری بن گیا ہے آج کے دور میں ،خیر غصہ مجھے بھی آتا ہے ،مگر برملا اظہار نہی کرتی اب ،پہلے ظاہر کردیتی تھی اب پینا سیکھ لیا ہے،




                          آپ اچیومنٹس کو کس طرح ڈیفائن کرو گی اور آپکی اب تک کی کیا اچیومنٹس ہیں
                          بہت پیارا سوال
                          میرے نزدیک اچیومنٹ محض ''دنیا'' کا حصول نہیں ،دنیاوی اعتبار سے میرے پاس اکا دکا ڈگریوں کے سوا کچھ نہیں ،میرے لئے اچیومنٹ یہ ہے کہ مجھے دنیا میں کس لیے بھیجا گیا ہے ،میں وہ مقصد تلاش کروں ،سو تلاش جاری ہے

                          کوئی ایسا لمحہ جس نے آپکو اور آپکی زندگی کو بدل دیا ہو
                          پہلے بھی جواب دے چکی ہوں کہ کوئی قابل زکر لمحہ نہیں اگرچہ تبدیلیاں مجھ میں آتی رہتی ہیں ،لیکن اب جب آپکی طرف سے دوبارہ سوال آیا تو سوچنے پہ مجبور ہوگئی،اور یاد آیا کہ ہاں ،لمحہ تو نہیں پنجاب یونیورسٹی میں گزرا 3 سال کا عرصہ مجھے یکسر بدل گیا ،اور بہت ہی مثبت تبدیلی رہی الحمدااللہ

                          آئینہ دیکھتے وقت کیا خیا آتا ہے
                          واہ کیا قاتل نظر ہے ہاہاہاہا










                          'سوچتی ہوں شکر ہے میں دکھنے میں چالاک نہیں لگتی
                          372-haha
                          فیوچرپلاننگ پے بلیو کرتی ہیں اگر ہا ں تو کیا یہاں شئیر کرنا پسند کریں گی
                          ہممممممممم جی یقین کرتی ہوں ،مگر میرے لئے مستقبل عموماً غیر متوقع ہی رہا ہے ،سو میں دور اندیشی سے تو کام لے لیتی ہوں مگر کوئی خاص پلاننگ نہیں کرتی،سو ابھی بھی مجھے کچھ خاص آئیڈیا نہیں کہ مجھے کیا کرنا ہے،شائد ابھی کچھ دیر تک میں ٹیچنگ کے لیے ایک اکیڈمی جوائن کر لوں ،یا ایم اے انگریزی مکمل کر لوں

                          پاکستان کے علاوہ کونسا ملک پسند ہے اور کیوں
                          ابھی تو پاکستان بھی پورا نہیں دیکھا خیر،کچھ کچھ ،مجھےسعودی عرب، انڈیا،مصر شام وغیرہ پسند ہیں اور تمام وہ ممالک جہاں مسلم تاریخ ملتی ہے

                          خوابوں کے متعلق میرے سوال کا واضح جواب نہ دیا اپ نے خیر یہ بتا دیں کہ کوئی ایسا خواب جو حقیقت بن گیا

                          جو سچ تھا وہی بیان کیا آپ سے ،ویسے شکریہ میں اس پہ مزید غور کروں گی-اور دوبارہ سوال کیا ہے آپ نے تو بہت غور وحوض کے بعد اس نتیجے پہ پہنچی ہوں کہ بچپن سے پنجاب یونیورسٹی جانے کی خواہش تھی ،سو پوری ہوئی -اسے ہی خواب سمجھ لیں پھر


                          آئیڈیلزم پر یقین ہے کہ نہیں اور آئیڈیل بے کوئی آپکا اوراور یہ کہ آئیڈیل بنا کر زندگی میں کچھ حاصل ہوتا یا کھو دیا جاتا ہے


                          پہلے بھی بتا چکی ہوں کہ نہیں
                          اور میرا آئیڈیل ۔۔۔۔ بڑا ذاتی سا سوال ہے خیر ایک بہترین انسان کا ساتھ میری آرزو تو ہے بس اتنا ہی کہنا چاہوں گی
                          اور کھونا پانا۔ہمممممممم۔۔۔اگر کوئی بہترین انسان آپکا طلبگار ہے تو آپ کو سو کالڈ آیئڈلزم سے پیچھا چھڑا لینا چاہیے ورنہ شائد آپ واقعی بہت کچھ کھو دیں
                          (آپ کی آخری بات سے مجھے لگا کہ جواب اسی تناظر میں دینا ہے جس میں میں نے دیا)

                          کہا جاتا ہے جہیز ایک لعنت ہے اور مجبوری بھی کہتے کچھ لوگ اپکا کیا خیال ہے
                          لعنت بھی کہ لیں کہ بہت سی بیٹیاں اجڑ جاتی ہیں اس کے باعث،مجبوری بھی کہ سکتے،
                          اور اپنی رائے دیتے ہوے شرمندگی ہو رہی ہے کہ میں نے کبھی اس موضوع پہ غور کرنے کی زحمت نہیں ،سو خالصتاً اپنی زاتی رائے دینے سے قاصر ہوں

                          ہاتھوں کی لکیریں کیا ہوتی ہیں اپکا یقین ہے ان پر

                          کیا ہوتی ہیں معلوم نہیں کیونکہ بدلتی رہتی ہیں ،میرا کوئی خاص یقین نہیں اس لیے کبھی زیادہ غور نہیں کیا -ایک بار ہاتھ دیکھا تھا ایک کلاس فیلو نے ،دوبارہ دکھانے سے میں نے توبہ کر لی
                          اگر اپ نیوٹن کی جگہہ درخت کے نیچے بیٹھی ہوتی اور سیب اپکے سر پے گرتا تو اپ کیا کرتی

                          اگر اپکی ملاقات شیطان سے ہو جائے تو کیا کہیں گی اسے

                          ''IFs and BUTs dont make history''
                          :D



                          قدرت کی ویسے تو ماشااللہ ہر چیز پیاری لیکن اپکو جو چیز سب سے اچھی لگتی ہو جیسے پانی پھول شبنم یا کچھ اور

                          ہوا
                          پتہ نہیں ہواوں میں کیا ہوتا ہے میں بے خود سی ہوجاتی ہوں




                          میرے علاوہ کسی پیغام میمر سے انسپائر ہوئی ہیں اب تک
                          کون پاگل کہتا ہے میں آپ سے انسپائر ہوں ،ہاں البتہ آپ جس سے انسپائر ہیں میں اس سے ضرور ہوں ۔مطلب سارہ سے

                          '
                          '
                          '
                          '
                          '
                          '
                          '
                          '
                          'خیر مذاق ایک طرف میں پہلے بھی اس نوعیت کے سوال میں کہ چکی ہوں ،کہ کسی سے نہیں ،دیکھیئے اسکا مطلب یہ نہیں کہ میں خود کو بہت اعلی ارفع چیز سمجھتی ہوں،بلکہ بات یہ ہے کہ میں جیسی شخصیات سے متاثر یا امپریس ہوتی ہوں،ابھی ایسے کسی ممبر سے پالا نہیں پڑا،اسکا ہرگز ہرگز مطلب یہ نہیں کہ پیغام پہ ٹیلنٹڈ ممبرز کی کمی ہے،بس شائد کچھ ایسا ہے کہ میری نظر سے ایسا کوئی ممبر نہیں گزرا،جو ملٹی ڈائی مینشنل قسم کا ہو ،اور اس میں ایکسٹرا اورڈنری خواص پایے جاتے ہوں-سو پلیززززززززززز دوبارہ ایسا سوال کر کے مجھے شرمندہ نہ کیا جاے ،شکریہ

                          اگر اپ کو موقع دیا جائے کسی پیغام میمبر سے نک چینج کرنے کا تو کس سے کرو گی
                          '

                          قسم سے آپکا
                          /danda




                          گنوا دی ہم نے جواسلاف سے میراث پائی تھی اپ اس کو مانتی
                          جی تقریبا گنوا دی ،




                          اپ کا موٹو آف لائف کیا ہے
                          جیو اور جینے دو
                          کوئی ایسی بات جو اپ سب سے کہنا چاہتی ہوں
                          کن سب سے وضاحت فرمائیں


                          اور فی الحال آخر ی سوال اپ سے یہ کہ

                          زندگی گزری ہے اس دشت کی سیاہی میں ، اپنی زندگی پر نظتر کرتی تو کیا حاصل نظر ہوتا ہے
                          کبھی پلکوں پہ آنسو ہیں، کبھی لب پہ شکایت ہے
                          مگر اے زندگی پھر بھی مجھے تجھ سے محبت ہے



                          کسی بات کا جواب نہ بھی دینا چاہیں تو شکریہ








                          سب دے دیے

                          /danda
                          Last edited by saraah; 12 September 2009, 19:19. Reason: completion of questions
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                            Originally posted by saraah View Post
                            شکریہ عاشی
                            beho




                            آپکی 2 خوبیاں


                            ni main 20 khubiyan akhiya si 2 nhe ay 2 tay mainu v pata ay




                            آپ مخلص ہی

                            ں



                            اور سادہ ہیں
                            /shade


                            شکر ہے ایسا پالا نہیں پڑا کبھی لڑکوں کے ساتھ
                            /dua


                            ہممممممممم
                            اگر اپنے نصیب پہ راضی ہولیا جائے

                            :think:
                            ہاں مال روڈ پہ ٹوٹی تھی ،پاس ہی شاپ تھی وہاں سے نئی لے لی






                            آپکی 2 خوبیاں


                            ni main 20 khubiyan akhiya si 2 nhe ay 2 tay mainu v pata ay
                            :tasali:
                            ab aur gerdish-e- taqdeer kiya sitaye ge lota ke ishq mai naam o nishaan bethain hei

                            sigpic

                            Comment


                            • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                              Originally posted by *Rida* View Post
                              bari taizi say jawabaat day diye Saraah.... :phool: acha laga aap kay baray mein jaan kar... go keh aap nay kuch jaga dandi mari hai...:kr:
                              me ka aik sawal...
                              agar koi apna ya paraya jaan bojh kar aap ko takleef pohnchanaye tu aap ka kia rad-e amal ho gaa...
                              pehlay se sooch ka rekhay thay k ager mari bari ai too keya javab daina hai:khi:
                              sigpic

                              Comment


                              • re: In The Spot Light ~Dear Saraah~

                                Originally posted by saraah View Post
                                مجھے منانا بہت اچھا آتا ہے سوہنیے تو رس کے تے ویکھ

                                /eye
                                :lol :lol chalo aj tu baad main rusan de bahane hi laban gi

                                Originally posted by yamshoo View Post
                                aap s itny achy sawalat ki umeed na thi :congrats:
                                apna kam karo ja k

                                Originally posted by saraah View Post

                                گھر والے نام ہی لیتے ہیں،بھائی کو عادت ہے کچھ بے تکے ناموں سے پکارنے کی،پیغام پہ ایک ممبر نے مجھے

                                saraah
                                سے
                                sarooh
                                بنا دیا ہے
                                :lol
                                ایک دوست ''یار من'' کہ کر پکارتی ہے
                                :shyy:



                                کبھی بے حد سنجیدہ کبھی بہت ہی غیر سنجیدہ



                                اپنے فیورٹ کام کے ساتھ



                                محبت ہوجاتی ہے ،کیوں؟
                                تاکہ آپکو ایک خوبصورت احساس سے روشناس کروایا جاسکے



                                یہ سوال ہو چکا ہے

                                ہاں کی تھی مگر بتانے والی نہیں دوبارہ ویسی نیکی سے توبہ کر لی


                                بھائی کو دو چار سناتی ہوں مگر اسے ایموشنلی بلیک میل کرنا آتا ہے سو ناچار کام ہی کرنا پڑتا ہے

                                :lol


                                hmmmmmm :thmbup:

                                achaaa to yeh hai sarooh wali baat :hehe:
                                aur bhaai waqei aise karte hain

                                Comment

                                Working...
                                X