Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight *-Dr.Faustus-*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*

    masahAllah se bahut acha interview jara hai
    adhe sawalon ke jawab doctor saab ne diye adhy rehte hain
    baqi ke jawab kab ahain ge waiting

    Comment


    • #17
      Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*

      7-adab say kitna lagao hai ? itni gehri urdu bolna/likhna kaha say seekhi?:---d

      میرے کمرے میں کوئی خاص سامان نہیں ہے حتیٰ کے دیواروں پہ پینٹ بھی نہیں ہوا لیکن بک شلف میں اب کتابوں کی لئے جگہ نہیں بچی۔۔ؤہ کیسے بھی حالات رہے ہوں لیکن کتابوں سے رشتہ رہا ہے یہ میری تنہائی کی ساتھی ہیں ۔۔۔ابتداہ میں شاعری اور ناول نثر سے تعلق رہا لیکن بعد میں مجھے دنیا کی بہترین کتابوں کی ایک فہرست ملی اور ان تک رسائی ہوئی جس میں شاعری تمثیل کے علاوہ فلسفہ نفسیات تقابلی مذہب اور عالمی تہذیب شامل تھی اس کتابوں کے حصول اور غواصی نے میری دنیا بدل دی اب بس فلسفہ ہے اور میں ہوں،،شعر و شاعری اور ناول اب واجبی سا تعلق ہی رہ گیا ہے



      8-Dr.faustus nick rakhnay ki khas waja? kia aap doctor hai ?


      ڈاکٹر فاسٹس انگلش لیٹریچر کا ایک کلاسک ناول ہے کرسٹوفر مارلو نے تحریر کیا ہے۔۔جس کا مرکزی کرادر ایک شخصیت ڈاکٹر فاسٹس ہے جو بہت سے علوم کا جامع ہوتا ہےلیکبن مزید علم حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس سلسے میں وہ لوسی فر شیطان کے آگے اپنی روح گروی رکھ دیتا ہے۔۔اسی کردور سے متاثر ہوکے میں نے اپنا نک ڈاکٹر فاسٹس رکھا ہے۔۔

      9-pasendedha mousam koon sa hai ?


      دل کا موسم پسند۔۔۔دل کا موسم اچھا ہو تو سب اچھا لگتا بنجر زمین بھی ہری لگتی ہے اور اگر دل کا موسم خراب تو چاہیے کتنی بھی خوبصورت سیندری ہو نہیں پسند اتی
      :(

      Comment


      • #18
        Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*

        aap ka interview chal raha hai or aap ki bdy bhi aa gai :--)
        Happy Birthday Dr.Faustus :--)

        Click image for larger version

Name:	hp.jpg
Views:	1
Size:	84.0 KB
ID:	2432858

        main aik sawaal or add kar liti houn k aap scorpion hian scorpion ki koi quality bataian jo is pay pora utarati hoo :---p
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*


          -buhat zaida khushi main kia kartay hian


          عموما میں اپنے جذبات چھپا لیتا ہوں بہت زیادہ غم یا خوشی کسی پہ ظاہر نہیں کرتا میری شخصیت کی طرح میرے جذبات بھی سطعی نہیں بلکہ تہہ در تہہ ہیں کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں خوش ہوں کہ اداس بس ایسا ہے کہ جب خوش ہوتا ہوں تو بقول۔۔اپنے اندر ہنستا ہوں اور بہت شرماتا ہوں۔۔


          -aapnay aap ko 3 lafzoo main beyaan karian


          تین لفظوں میں تو ممکن نہیں کہ یہ ایسا ہی ہوگا جیسے دریا کو کوزہ میں بند کرنا۔۔ لیکن ایک طرح سے ایک مصرعہ ہے جو مجھے بہت پسند ہے میں نے کبھی اس نام سے اپنی آپ بیتی بھی لکھنا شروع کی تھی ۔۔۔۔اس آباد خرابے میں


          aik Mukhlish doost aap ki nazar main kesa hona chaye



          کوئی بھی ایسا شخص مخلص دوست ہوسکتا جو اپ کی غیبت نہ کرے اور کوئی بھی اچھی یہ بری بات اپ کو اپ کے منہ پہ کہے ۔۔میرے خیال میں ایسا شخص دوست ہوسکتا ہے جو کسی کی خامیوں پر کن سوئیاں لیتا رہتا وہپ شخص اعتبار کے قابل نہیں


          12-kis cheez kay bagheer nahi reh saktay?


          بہت دنوں کی بات ہے فلسفہ کتاب بینی ان چیزوں سے زندگی عبارت تھی اور سمجھ میں یہی بات تھی کہ ان کے بغیر میں کچھ نہیں ہوں لیکن کوئی چیز ھرف اخر نہیں ہے بعد میں ایک دوست بھی لائف میں ایا میں سمجھتا تھا میں اس کے بغیر نامکمل رہوں گا خیر سے وہ دوست بھی چلا گیا اور میری بے نیازیوں کو بھی نئے مشغلے مل گئے اور انہیں بھی شاید مجھ سے کوئی بہتر مل گیا سو قصہ مختصر زندگی میں ضرورتیں بدلتی رہتی ہیں جو کل سوچ تھی کے فلاں کے بغیر نہیں رہ سکین گے اج اس کے متعلق سوچوں بھی تو ایک مسکراہٹ ہونٹوں پہ جسٹ ۔۔۔


          agar 10 laakh ki lottery nikal aye to kia reaction hoga or us ka kia karian gay ?


          میرا نہیں خیال کبھی ایسا ہوگا ایک تو یہ کہ میں لاٹری یا کسی شارٹ کٹ کے پیچھے بھاگا ہی نہیں میری سرشت میں ایسا نہیں ہے اور دوسرے میری قسمت کے نجوم ہمیشہ نحوست سیارگان کے زمرے میں اتے ہیں خوشیاں گریزاں رہا کرتی ہیں ۔۔پھر بھی دل کو بہلانے کے لیے اپ کی بات مان لیتا کہ دس لاکھ مل گئے تو میں وسطی ایشا کے ممالک اوے جزائر کی تفریح پہ نکل جائوں گا میرا ہمیشہ سے خواب رہا کہ میں ملکوں ملکوں گھوموں
          Last edited by Dr Fausts; 27 December 2015, 12:45.
          :(

          Comment


          • #20
            Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*

            -pakistan kay Notheren areas k elawa pakistan kay dosray sheher or mulko ka safar kia hai ?


            دوسرے دو ملکوں کو اب تک دیکھ سکا پچھلے سال میں نے تھائی لینڈ اور عرب امارت کے وذٹ کئے تھے۔۔پاکستان کے بہت سے شہروں میں گیا ہوں کسی وقت کسی کام کے سلسے میں کبھی ویسے سیاحتی نقطہ نظر سے۔۔لاہور، مردان تخت بھائی پشاور، سوات، سکھر ،لیہ۔ تربیلہ، گجرات، چکوال چوا سیدن شاہ وغیرہ

            18-aap ki zindagi kay wo asool jin pay aap compromise karnay ko tayaar nahi hain



            نہیں کوئی بھی اصول نہیں بنا سکا اب تک مجھے جانے کیون اصول بنانے سے وحشت ہوتی ہے مجھے باصول لوگ شاید ہی کبھی اچھے لگے ہو مجھے لگتا کہ اصول اپنے اپ کو قید کرنے کے لیے بنائے جاتےے ہیں اصول پہ کاربند شخس اپنی ذات پر بہت سے دریچے بنند کر لیتا ہے ہمیشہ ہمشہ کے لیے۔۔۔۔۔اور مجھے کھلی اسمان اوت تازہ ہوا میں سانس لینا اچھا لگتا ہے
            :(

            Comment


            • #21
              Re: In The Spotlight *-Dr.Faustus-*



              16-kisi safar main rasta bholye hian kay mushkil say bach kay niklye houn ?

              ہاں بہت دفعہ ہوتا رستہ بھول جاتا میں لیکبن یہ رستہ بوھلنا بھولنا بھی خوب ہے کہ انسان اگر رستہ بھول جائےتو منزل کی طرف جانے والے رستے کی تلاش میں وہ ان مقامات سے بھی گزرتا ہے جدھر سے وہ پہلے نہیں گزرا تھا اس کی انکھیں اس گمراہی کے دوران وہ مناظر دیکھتی ہے جو اس سے پہلے اس کی آنکھوں سے اوجھل تھے
              او۔
              ایم دفعہ ایک ڈھلان رستے پہ بہت دور افتادہ جگہ پہ رات ہوگئی تھی بہت دور دور تک بس پہاڑ اور سںاتا ٹا بس اس وقت کچھ محسوس کیا تھا مشکل سمجھی تھی وہان ں خیمہ گاڑنے کی بھی جگہ نہیں تھی اتنی سخت ڈھالان تھی بس جوں توں جر کے کر کے رات کاٹی وہاں میں نے جچھ اس رات کچھ شعر بھی میرے ذہن میں آئے تھے اپ کو سناتا
              گھات میں صیاد تھے بپھرا ہوا طوفان ےتھساا
              کچھ ہرن ےتھےتھے زخم خوردہاور کھلا میدان تھا

              سائے یخ بستہ تھےچٹانوں جکیکی طرح منجمد تھے
              میرے دل کی طرح سارا رستہ ویران تھا

              رات سر پر اچکی تھی نیند سے بوجھل تھا جسم
              پائوں ڈھیلے پڑ چکے تھے راستہ ڈھلانوان تھا


              aap nay safar karnay ki ibteda kab say ki ? or pehla safar koon si jaga ka kia?


              عادی مسافر ہوں کہیں کبھی ٹک کہ نہیں رہا بس سفر پھر سفر ایر اوعر ر سفرایک اور سفر۔۔۔یہ سفر خانہ بدوشانہ طرقتچال چلن مجھے اپنے والد سدے وراثت میں ملے ہیں ایسا ہے جب میں بہت چھوٹا تھا میرے والد مسجد کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کا کام کرتے تھے وہ کبھی ایک جگہ کبھی دوسری جگہ اس سلسے میں جاتے تھے جانے جئوکیوں ابنہنہوں نے مجھے بھی اپنے ساتھ رکھا ہوا تھا کبھی ایک ہم لوگ قریہ قریہ گشہر زشہرشہر پھرتے کچھ دن ایک جگہ رکتے پھر دوسری جگہ چلے جاتے۔۔۔پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ خانہ بدوشانہ سٹائل میری زندگی کا لازم و،زلمملزوم سٹائل بن گیا میری جاب بھی جھے جاب بھی نلی تو ایسی ہی کبھی ایک جگہ کبطھیبھی دوسی ۔۔زندگی سفر میں ہی رکٹی۔۔خیر سے اب کچھ عرصہ ہوا ایہک ہی جگیہ رکا بلکہ اٹکلا ہوا اپنے اٹک میں۔۔میں
              Last edited by Dr Fausts; 31 December 2015, 19:32.
              :(

              Comment


              • #22
                is interview ka record ban gaya itnay month say chal raha hai or abhi tak complete nahi howa :----p
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment


                • Dr Fausts
                  Dr Fausts commented
                  Editing a comment
                  haha haan na ap sa shakyat sakht mara interview tab kia jab sab chaly gaay ab ma akila kia interview daita uff zindagi ma pehli aur akhri bar mara interview kia par afsos sad afsos

              • #23
                hello guys i am new here

                Comment


                • #24
                  nice sharing thanks lovely it is http://dammam.pakistanjobs.pk/

                  Comment

                  Working...
                  X