Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

pegham 10th bdy ideas .... :--)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • pegham 10th bdy ideas .... :--)

    Assalamalikum
    jesa k aap sub jantay hian k pegham 15th April ko Mashallah say 10th year ka ho raha hai :--) ..is 10th bdy ko celebrate karnay k leye aap sub k zehen main kia kia ideas hain sub share karian :elan:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: pegham 10th bdy ideas .... :--)

    وعلیکم السلام۔
    اگر چہ میری تیسری پوسٹ ہے، لیکن پھر بھی نیٹ کی دنیا میں ، فورمز کی دنیا میں نیا نہیں ہوں۔
    جب بھی کسی فورم کی سالگرہ ہوتی ہے تو اسکے بارے میں تجاویز ڈیڑھ دو ماہ پہلے شروع ہو جاتی ہیں۔
    اور یہاں ٹوٹل 3 ہفتے رہ گئے ہیں اور اب تجاویز مانگی جا رہی ہیں۔
    تو عمل کس وقت ہو گا؟؟
    کوئی بات نہیں ، دیر آید درست آید۔

    وہ کہتے ہیں نا کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔۔
    میں ٹھہرا لکھاری آدمی، تو میری طرف سے تو یہ تجویز ہے کہ آپ ایک مقالہ تحریری رکھ لیں۔ جس کا عنوان ہو،
    پیغام پر میرا سفر۔
    ہلکی پھلکی مزاحیہ تحریر ہو، کم سے کم 1000 الفاظ پر مشتمل ہو۔

    باقی کی تجاویز دوسرے ممبرز سے وصول کریں، شکریہ کے ساتھ۔ :)۔

    Comment

    • #3
      Re: pegham 10th bdy ideas .... :--)

      Originally posted by ibneniaz View Post

      kafi kaam to phlay say start hain jo k surprise hain :---p
      2 month pehlay kuch members ko pm kar dia tha or yeh baki members k leye thread lagaya hia sub ideas daian jo reh gay hian :khi:

      aap ki tajweez ka shukria ..baki bhi aaian to phir yeh bhi start kar daian gay ..nahi to aap bila muqabla jeet jaian gay :lol:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: pegham 10th bdy ideas .... :--)

        aik idea posting race bhi hai ..pegham pay bhi hulchul reheye ge :---p
        3 days posting race
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: pegham 10th bdy ideas .... :--)

          Wo jin ko pm kiya tha ... wo members thay ??????
          sigpic

          Comment

          • #6
            Re: pegham 10th bdy ideas .... :--)

            پیغام تم کو گزشتہ سالگرہ مبارک ہو

            :wp3:

            :star1:

            Comment

            Working...
            X