کوئی مانے چاہے نہ مانے لیکن یہ بات اپنی جگہ اٹل ہے کہ لوگوں میں عمران خان کی محبت کا اضافہ ہوا ہو یہ نہ ہوا ہو ، کرپٹ سیاسدانوں سے نفرت ضرور عروج پہ آگئی ہے اور یہ کریڈٹ* صرف عمران خان کو جاتا ہے ۔یہی نہیں بلکہ ہمت اور بہادر بھی بنایا ہے کہ آج ایک عام شخص*بھی بڑے سے بڑے گلو بٹ کو للکار رہا ہے
شاید یہ بات میری مزاح میں*لی جائے مگر مجھے عمران خان میں قائداعظم کی جھلک دکھتی ہے ۔
یہ تھرید اسی عظیم لیڈر کے لیے ہے ۔۔
Comment