Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ganjey Baradran.................:P

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Ganjey Baradran.................:P

    ..

    Comment

    • #17
      Re: Ganjey Baradran.................:P

      Saray kissay khol deay hain wah g wah ...... GO NAWAZ GO.

      Comment

      • #18
        Re: Ganjey Baradran.................:P

        Originally posted by Inaya45 View Post
        Saray kissay khol deay hain wah g wah ...... GO NAWAZ GO.
        thanks for visiting ji

        Go Nwaz Go

        Comment

        • #19
          Re: Ganjey Baradran.................:P

          شاباش لگے رہو منا بھائی

          کتنی محنت لگن جانفشانی سے ثبوت جمع کر رہے ہو

          کتنی جستجو اور یکسوئی کے ساتھ رازوں سے پردہ اُٹھا رہے ہو ۔۔۔۔کمال ہے

          شاباش تمھاری محنت کو داد دیتا ہوں اور زیادہ سے زیادہ خفیہ رازوں ،خفیہ دستاویزات ڈھونڈ ڈھونڈ کے بلیک پیپر تیار کرتے رہووووو

          بس ایک کام ضرور کرنا جب سب ثبوت ،خفیہ دستایویزات جمع کر لو تو پھر اطلاع ضرور دینا کہ تم نے کام مکمل کر لیا ہے ۔
          :star1:

          Comment

          • #20
            Re: Ganjey Baradran.................:P

            Originally posted by S.Athar View Post

            آپ بھی اس کارِ* خیر میں ہماری مدد کریں ۔۔۔

            Comment

            • #21
              Re: Ganjey Baradran.................:P

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              ..

              صرف تاریخ درست رکھنے کے لئے

              تحریک اسقلال کے صدر جناب اصغر خان صاحب خود کبھی الیکشن نہ جیت سکے تو ایسی جماعت سے خود کو الگ کر لینا کیا غلط تھا؟

              جب ضیاء نے خود انتخابات کروائے تو کسی پارٹی کے تحت ہی الیکشن میں شامل ہونا تھا ناں؟؟ اور ویسے بھی جونیجو لیگ کے روح رواں ضیاءالحق صاحب خود ہی تھے

              آئی جی آئی میں پارٹی نہیں چھوڑی گئی تھی نو جماعتوں کے اتحاد کا نام اسلامی جمہوری اتحاد رکھا گیا تھا جس میں جونیجو لیگ اپنی پہچان کے ساتھ شامل تھی۔۔۔۔۔

              پھر جب حامد ناضر چٹھہ،منظور وٹو وغیرہ جونیجو لیگ سے الگ ہوکر مسلم لیگ قائد اعظم کے نام سے رجسٹر ہوئے تو ان کو بھی پھر اپنی پہچان واضح کرنے کے لئے اپنی لیگ کا نام (ن) لیگ رکھنا پڑا۔۔۔۔۔

              ۔
              :star1:

              Comment

              • #22
                Re: Ganjey Baradran.................:P

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                آپ بھی اس کارِ* خیر میں ہماری مدد کریں ۔۔۔
                چلو دو تین باتیں میں بھی بتا دیتا ہوں

                کہو تو انپیج پر اخباری تراشہ تیار کر کے پوسٹ کردوں۔۔۔۔۔۔

                بی بی صاحبہ کے دور میں مشہور کیا گیا تھا کہ اتفاق فاونڈری میں ایک شخص کو صرف اس بنا پر جلتی بھٹی میں ڈال دیا گیا تھا کہ وہ اتفاق فاونڈری میں مزدور یونین بنانا چاہتا تھا۔

                اور یہ بات بھی بہت مشہور کی گئی تھی کہ اتفاق فاونڈری میں جو ریلوے مال گاڑی جاتی ہے اُس کو بھی گلا لیا جاتا ہے یعنی مال گاڑی جاتی تو ہے لیکن واپس نہیں آتی۔۔۔۔

                کہو تو نیٹ سے تصاویر لے کر ایڈوب میں شریف برادران کی تصآویر کے ساتھ سیٹنگ کر کے با تصویر ثبوت تیار کر کے پوسٹ کر دوں

                قسم کاواں دی بڑا ودھیا ثبوت بن جاوووو
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: Ganjey Baradran.................:P

                  Originally posted by S.Athar View Post

                  صرف تاریخ درست رکھنے کے لئے

                  تحریک اسقلال کے صدر جناب اصغر خان صاحب خود جنرل کی تعریفیں کرتے نہ تھکتے تھے تو اُن کے پسندیدہ جنرل کا وزیر بن جانا کیا غلط تھا؟

                  جب ضیاء نے خود انتخابات کروائے تو کسی پارٹی کے تحت ہی الیکشن میں شامل ہونا تھا ناں؟؟ اور ویسے بھی جونیجو لیگ کے روح رواں ضیاءالحق صاحب خود ہی تھے

                  آئی جی آئی میں پارٹی نہیں چھوڑی گئی تھی نو جماعتوں کے اتحاد کا نام اسلامی جمہوری اتحاد رکھا گیا تھا جس میں جونیجو لیگ اپنی پہچان کے ساتھ شامل تھی۔۔۔۔۔

                  پھر جب حامد ناضر چٹھہ،منظور وٹو وغیرہ جونیجو لیگ سے الگ ہوکر مسلم لیگ قائد اعظم کے نام سے رجسٹر ہوئے تو ان کو بھی پھر اپنی پہچان واضح کرنے کے لئے اپنی لیگ کا نام (ن) لیگ رکھنا پڑا۔۔۔۔۔

                  ۔

                  Huzoor kyo haqaiq sy ghalt byani kr ty ho ..

                  Miyan sab ka hi karnama tha ye ...

                  ab chatt sab aur miyan sab ki seniority wali jang kia jhoot ka palanda tha ...

                  Comment

                  • #24
                    Re: Ganjey Baradran.................:P

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    Huzoor kyo haqaiq sy ghalt byani kr ty ho ..

                    Miyan sab ka hi karnama tha ye ...

                    ab chatt sab aur miyan sab ki seniority wali jang kia jhoot ka palanda tha ...
                    جہاں مجھ سے غلطی ہوئی وہاں میں نے تصیح کر لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    باقی آپ لکیر پیٹتے رہوووو
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: Ganjey Baradran.................:P

                      Originally posted by S.Athar View Post

                      چلو دو تین باتیں میں بھی بتا دیتا ہوں

                      کہو تو انپیج پر اخباری تراشہ تیار کر کے پوسٹ کردوں۔۔۔۔۔۔

                      بی بی صاحبہ کے دور میں مشہور کیا گیا تھا کہ اتفاق فاونڈری میں ایک شخص کو صرف اس بنا پر جلتی بھٹی میں ڈال دیا گیا تھا کہ وہ اتفاق فاونڈری میں مزدور یونین بنانا چاہتا تھا۔

                      اور یہ بات بھی بہت مشہور کی گئی تھی کہ اتفاق فاونڈری میں جو ریلوے مال گاڑی جاتی ہے اُس کو بھی گلا لیا جاتا ہے یعنی مال گاڑی جاتی تو ہے لیکن واپس نہیں آتی۔۔۔۔

                      کہو تو نیٹ سے تصاویر لے کر ایڈوب میں شریف برادران کی تصآویر کے ساتھ سیٹنگ کر کے با تصویر ثبوت تیار کر کے پوسٹ کر دوں

                      قسم کاواں دی بڑا ودھیا ثبوت بن جاوووو

                      ye kam noon league .. pti k liye kr rahy hein ..

                      dekho ap ko agar hamara sath dena hai tou ye kam chorny hongey

                      Comment

                      • #26
                        Re: Ganjey Baradran.................:P

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        ye kam noon league .. pti k liye kr rahy hein ..

                        dekho ap ko agar hamara sath dena hai tou ye kam chorny hongey

                        قسم سے یار بڑی ہنسی آئی لطیفہ سن کے

                        یہ اوپر سب تو نون لیگ نے ہی بنا بنا کر پوسٹ کیا ہے

                        ہا ہا ہا بڑے مسخرے ہو آپ کیا برجستہ لطیفہ سنایا ہے ہا ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہو
                        :star1:

                        Comment

                        • #27
                          Re: Ganjey Baradran.................:P

                          Originally posted by S.Athar View Post

                          قسم سے یار بڑی ہنسی آئی لطیفہ سن کے

                          یہ اوپر سب تو نون لیگ نے ہی بنا بنا کر پوسٹ کیا ہے

                          ہا ہا ہا بڑے مسخرے ہو آپ کیا برجستہ لطیفہ سنایا ہے ہا ہا ہا ہا ہی ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہو

                          Khuda ap ko hamesha hansta muskurat rakhy .. nye pakistan mae bhi

                          Comment

                          • #28
                            Re: Ganjey Baradran.................:P

                            نوازشریف کی کرپشن کے لئے اتنا کافی ہے کہ یہ ہر کام وہ کرتا ہے جس میں اس کا اسٹیل کھپ سکے جیسے موٹروے/میٹرو ٹرین یا میٹروبس
                            اور اس کی تنگ نظری اتنی ہے کہ سب لاہورمیں بنتا ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #29
                              Re: Ganjey Baradran.................:P

                              چلو اچھا ہے میں لاہور میں رہتا ہون سب میرے بھی کام آئے گا :)۔

                              عمران آئے گا تو سب کچھ لکڑی کانوں خس سے بنے گا (خس مطلب گھاس پھونس ( :)۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X