Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

pegham pay kesay aye ?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: pegham pay kesay aye ?

    Originally posted by Джамиль Ахтер View Post
    اسلام علیکم

    چلیں آج آپ سب کو بتاتا ہوں پیغام پر کیسے آیا وہ بھی سچ سچ
    کافی عرصہ پہلے کی بات ہے جب پاکستان میں کیبل نہیں تھا اور ڈش انٹینا کا دور تھا اس میں کچھ چینلز انگلش ہندی اور فرنچ سبسکرائب ہوتے تھے مطلب پیڈ جیسے ذی سینما /سٹار موویز / ڈسکوری اےایکس این وغیرہ تو ان کی معلومات وغیرہ کے لئے میں ایک فورم پر جاتا تھا ، جہاں میرا ایک دوست بن گیا اب میں جس فورم پر جاتا تھا اس پر میرے دوست کی لڑائی ہوگئی اور اس نے اپنا الگ فورم بنا کر مجھے انوائٹ کیا اور کچھ رنک دیا کو-ایڈمن کا اور مجھے چھ سات فورم دئے شاعری کی پوسٹ کے لئے جن پر فورم کا نام نا ہو وہ شاعری چوری کرکے اس فورم پر لگانی تھی ۔ شروع میں بہت سی ڈیزائن شاعری پر فورم کا نام نہیں ہوتا تھا پھر جوک / ٹوٹکے جو ہتھے لگتا یہاں سے کاپی مارا ۔ پھر میرا دبئی کا پروگرام بنا اور دو تین سال غائب رہا پھریہ فورم یاد آیا جب تفریح کے لئے دو تین ماہ استعمال کیا ۔ پھریوکے کا پروگرام بنا کیوں کہ میں بہت بیمار ہوگیا تھا اور اس فورم کی دو عظیم ہستیوں نے ڈاکٹرز سے زیادہ مجھے حوصلہ دیا ایک بانیاز ایک بھٹکتی روح
    تو یہ تھی کہانی اس میں ایک بار لڑائی بھی ہوئی تھی خود کے تین فورم بنائے جو شائد اب بھی ہیں دوستوں کو دئیے کیونکہ یہ بہت ٹینشن اور دقت طلب کام تھا خوامخواہ وقت بھی ضائع ہوتا تھا
    theek :D

    :goodpost:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: pegham pay kesay aye ?

      Originally posted by S.Athar View Post



      یعنی کہ یہاں سب رٹالو طوطے ہیں ؟؟؟
      u rattwao gay to ratta to lug hi jaye ga na :l4:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: pegham pay kesay aye ?

        Originally posted by Aanchal View Post
        theek :D

        :goodpost:

        آپ کی بھی کافی پوسٹ کاپی کی سوری
        :)

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: pegham pay kesay aye ?

          Online Ho Kay Aaya Yaha Per ...
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • #20
            Re: pegham pay kesay aye ?

            apni friend le ke ahi thi

            Comment

            Working...
            X