کیسے ہو پیغام جوانوں آپ کے لئے کچھ ٹپس ملی ہیں امید ہے استعمال کرو گئے
اپنی تعریف سننا کس عورت کو پسند نہیں ، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ خواتین کی تعریف کرتے ہوئے ان باریک باتوں کو نظر انداز کر دیں جن کی وجہ سے آپ کی باتوں کا غلط مطلب لیا جاسکتا ہے ۔ آپ کی سہولت کیلئے زیل میں وہ کلمات دیئے جارہے ہیں جنہیں بطور تعریفادا کرنے سے گریز کرنا ہی بہتر ہے
۔ بھر پور جوانی کی عمر میں قدم رکھ چکنے والی خواتین کو یہ مت کہیں کہ وہ ”کم عمر نظر آرہی ہیں“ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ 20سال یا اس سے کچھ زائد عمر کی خواتین کے لئے یہ بات خوش کن ہے کہ وہ مکمل عورت بن چکی ہیں ۔کم عمری کو وہ نا مکمل نسوانی حسن کی طرف اشارہ سمجھتی ہیں۔
۔ ”آپ مسکراتی ہوئی بہت خوبصورت لگتی ہیں“ یہ وہ تعریف ہے جو خواتین کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے کہ آیا وہ ویسے خوبصورت نہیں ہیں۔ وہ یہ سوچتی ہیں کہ انہیں خوبصورت نظر آنے کے لئے مسکراہٹ کے سہارے کی ضرورت ہے اور انہیں ایک کٹھ پتلی کی طرح مصنوئی مسکراہٹ دکھانی پڑے گی۔
۔” مجھے آپ کی شخصیت پسند ہے“یہ کہنا کا کچھ خاص فائدہ نہیں کیونکہ خواتین یہ سننا زیادہ پسند کرتی ہیں کہ وہ بہت دلکش ہیں ، ان کی آنکھیں مسحور کن ہیں ۔اور زلفوں کی خوبصورتی بے مثال ہے۔
۔ اگر آپ کسی نوجوان خاتون کو یہ بتائیں کہ مختلف قسم کی خاتون ہے تو اس کا مطلب یہ لیا جاسکتا ہے ۔کہ آپ کے خیال میں یہ سب خواتین فارغ ہیں اور آپ کا بیان مصنوعی اور عارضی نوعیت کا ہے۔
۔ ”آپ بہت بھولی بھالی اور معصوم ہیں “ اس تعریف کا مطلب یہ ہے کہ آپ خاتون کی فہم و دانش بصیرت اور تجربات کو اہمیت نہیں دے رہے ۔ خواتین زہین اور زی فہم کہلانا پسند کرتی ہیں۔
۔ ”آپ زندگی میں رنگ بھرنا جانتی ہیں“ اس قسم کی تعریف کا باآسانی یہ مطلب لیا جاسکتا ہے کہ خاتون کو محض تفریح طبع کا زریعہ سمجھتے ہیں۔آپ کا مقصد صرف لذت ہے۔
۔ اگر آپ یہ کہیں کہ ”تم لڑکی ہو کر اتنی سمارٹ ہو یقین نہیں ہوتا“ تو ایک پڑھی لکھی لڑکی یا عورت صنفی امتیاز قرار دے سکتی ہے
۔ اور یہ یاد رکھیں کہ خواتین اپنے وزن کے بارے میں بہت حساس واقع ہوئی ہیں اگر آپ تعریف مین یہ کہتی ہیں کہ آپ بہت صحتمند نظر آرہی ہیں تو ان کے کان میں یہ سنائی دے گا کہ آپ کافی موٹی نظر آرہی ہیں لہذا خواتین کی صحت کی تعریف کرتے ہوئے خصوصی احتیاط سے کام لیں۔

Comment