اسلام علیکم
ویسے تو تھریڈ بانیاز کے لئے ہے مگر آپ میں جو چاہے جوائن کرسکتا ہے
بانیاز تم کل رات مجھے شدت سے یاد آئے اورہاں اس لڑکی کا کیا نام تھا جو قطر میں رہتی تھی بھٹکتی روح کرکے آئی ڈی تھی؟ اور وہ بھی اللہ اسے جنت عطا کریں
اچھا بانیاز مجھے میرے دوست تم سے بہت کچھ پوچھنا ہے چاہتا تو فیس بک پر بھی پوچھ سکتا تھا مگر یہاں کی یادیں یہی اچھی لگے گئی
آجاؤ اب جلدی سے

Comment