﷽
ائے پیغام
:fire:roserose:roseroserose:fire:
الحمدوللہ: آج پیغام کو نو سال پورے ہوگئے، شاید ہم ابھی تک اسے سنوارنے اور سجانے کا حق پوری طرح ادا نہیں کرسکے۔ لیکن خوشی ہوئی کہ ہر ساتھی نے، اسمیں بھر پٌور حصہ لیا ، اور جو کرسکتا تھاکیا۔
میں نے بھی "پیغام "کوشش کی ہے، کہ کچھ حصہ ڈالوں۔ اور ان ساتھیون کی خوشی میں شامل ہوجاؤن۔ حالانکہ آج میری وائف کی آنکھون کا آپریشن ہوا ہے۔ تمام ساتھیون بھائی اور بہنوں سے دعاؤن کی درخواست ہے۔ "پیغام " کو نذرانہء پیش کرنے کے لئے کچھ تُک بندی کی ہے، وقت ہی نہ تھا، کہ نوک پلک سنوارتا۔۔۔ چند شعر پیش ِ خدمت ہیںَ۔
پیغام تجھے نویں سالگرہ مبارک ہو۔
پیغام تجھے محبت کا سفر مبارک ہو۔
کیا اکھٹا ء سبکو تونے ایک پلیٹ فارم پر۔
سیکھنے اور سیکھانے کا انوکھا پیغام دیکر۔
پیغام تجھے نویں سالگرہ مبارک ہو۔
ماہ ؤسال کی اس بیقرار گردش میں۔
اک مقصد ہمیں جینے کا دیا تو نے۔
پیغام ، محبت، امن ، اخوت کا پھیلاناہے۔
کچھ ہمیں سیکھنا ہے اور دوسرون کو سیکھانا ہے۔
اک نئی سوچ، اک نیا پیغام دنیا میں پھیلانا ہے۔
پیغام سے لوگوں کو جینے کا مقصد بتانا ہے۔
کچھ ہمیں سیکھنا ہے اور دوسروں کو سیکھانا ہے
پیغام یہ ہمارا تجھ سے وعدہ ہے۔
پیغام علم کا محبت کا امن کا پھیلا ئیں گے۔
آنے والون سے سیکھیں گے اور کچھ انہیں سیکھائیں گے
- :c2:
Comment