Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Saalgirah Mubarak pegham :--)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Saalgirah Mubarak pegham :--)

    Assalamalikum

    pegham or pegham Members ko pegham ki salgirah ki buhat buhat Mubarak hoo
    sub kay leye dheer sari diaian yeh yeh gulshan humesha younhi abad reheye or sub hanstay muskratay rehian ...ameen :rose

    ────(♥)(♥)(♥)──9──(♥)(♥)(♥)────
    ──(♥)██████(♥)(♥)██████(♥)──
    ─(♥)████████(♥)████████(♥)─
    ─(♥)██████████████████(♥)─
    ──(♥)██ سالگرہ مبارک پیغام███(♥)──
    ────(♥)████████████(♥)────
    ──────(♥)████████(♥)──────
    ────────(♥)████(♥)────────
    ─────────(♥)██(♥)─────────
    ───────────(♥)───────────

    Click image for larger version

Name:	aa.jpg
Views:	2
Size:	435.5 KB
ID:	2491814
    Thanxx Hala for this bdy image :rose
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: Saalgirah Mubarak pegham :--)

    walaikum asalam

    Salgira bhot bhot mubarak ho pegham :x
    Jiyo or jiyo :x

    ~Main tu samjha tha ke lout atey hain janey waley
    tu ney jaker tu judai meri qismat karde...~

    Comment

    • #3
      Re: Saalgirah Mubarak pegham :--)

      Congratulationssssssssssssssss..........

      Comment

      • #4
        Re: Saalgirah Mubarak pegham :--)

        کون جانے کہ نئے سال میں توُ کس کو بڑھے
        تیرا میعار بدلتا ہے، نصابوں کی طرح۔

        کوئی آواز ، کوئی آہٹ ، کوئی چاپ نہیں
        دل کی گلیان بڑی سنسان ہیں کہ کوئی پیغام آئے
        ۔

        :bdycake:

        اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتُ۔

        دوستو۔ آپ سب کو پیغام کی نویں دل آفریں، سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک ہو۔ آج جب یہ پیغام ملا کہ سالگرہ ہے اور بچہ ہونہار ہوگیا ہے، تو بے حد خوشی ہوئی، ، اور اپنی کم نصیبی پر افسوس ہوا، کہ جس پیار اور ؐھبت کے رشتے سے میں جڑا ہو تھا، وہ برقرار نہ رکھ سکا۔ کچھ کاروباری مصروفیات اور کچھ غیر ملکی چکروں سے فرصت ہی نہیں ملی سکی، ، جسکا جب اکیلا ہوتا ہوں تو بہت افسوس ہوتا ہے دل بہت کرتا ہے کہ لکھوں ، لیکن کوشش کے باوجود وقت نہین نکال پاتا خیر یہ تو اپنی بدنصیبی کو رونا تھا ) مجھے تمام دوست بہت یاد آتے ہیں،
        میری دعا ہے۔ اللہ پاک آپ سبکو دونوں جہانوں کی کامیابیان عطاء فرمائے، اور پیغام علم و دانش آگے بڑھتا اور پھلتا پھولتا رہے، ( آمین)۔
        میری صرف اتنی استدعا ہے، کہ مجھے اپنی صفوں میں شامل رکھیں، ، اور مجھے اپنے مطلع کرتے رہیں۔
        ایک مرتبہ پھر ، پیغام کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

        خیر اندیش،
        فاروق سعید قریشی:c2:،

        Comment

        • #5
          Re: Saalgirah Mubarak pegham :--)

          Originally posted by فاروق سعید قریشی View Post

          ابھی تو اپریل دور ہے ۔۔۔ پھر بھی آپکی نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔۔۔

          خوش رہیے

          Comment

          Working...
          X