Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آگیا محبت کا علاج آ گیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

    Originally posted by pErIsH_BoY View Post
    محبت ہونے کی صورت میں یہ کیپسول دن میں اٹھائیس بار استعمل کرنے سے آپ کی محبت کی بیماری میں افاقہ ہو گا

    ڈاکٹر صاحب - ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ کیپسول شادی سے کتنے گھنٹے پہلے استمعال کرنے ہیں - اور کیا شادی شدہ افراد کے لئے کیپسول استمعال کرنے کے دوران بیگم کی محبت سے پرہیز کرنا ضروری ہے ؟؟؟ اگر دن میں بیگم سے دو یا تین مرتبہ محبت کا اظھار کرلیں تو کوئی "سائیڈ افیکٹ " تو نہیں ہو گا ان کیپسولز کا ؟؟؟


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #32
      Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

      udhaar milay gaaa????????
      sigpic

      Comment


      • #33
        Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

        Originally posted by sccorpion81 View Post
        udhaar milay gaaa????????
        wo muft main baant rehey hian :l4:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #34
          Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا





          آؤ ، روشنی بخش دین فظاؤن کو
          چاند اور چاندنی کی بات کریں

          دل کا کملانا بھول جائیں ہم
          روح کی تازگی کی بات کریں

          تیرہ بختون کو روشنی دے کر
          غمذدون سے خوشی کی بات کریں

          ہم سے جو دشمنی کی بات کرے
          اس سے ہم دوستی کی بت کریں

          آؤ نغمہ و شعر گنگنائیں ہم
          راگ اورراگنی کی بات کریں

          آؤ' ایک دوجے کی جان بن جائیں
          اور پھر سرخوشی کی بات کریں

          :c2:
          (میرے خیال میں محبت کا اس سے بہتر علاج نہین نہیں ملے گا،)

          Comment


          • #35
            Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

            marwana hai kia?????

            Comment


            • #36
              Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا


              یوں تو محبت کے علاج حضرت لقمان حکیم کے پاس بھی نیں تھا۔ کیونکہ یہ بیماری ہی خطرناک ہے۔
              لیکن آجکل یہ بیماری چھوت کی طرح ، بذریعہ ٹی وی، انٹر نیٹ، موبائیل فون ، ایک وائرس کی
              پھیلی ہے۔

              برسون کی تحقیق کے بعد موجودہ دور کے سائینس دانوں نے اسکا علاج ایجاد کر لیا ہے۔ لیکں اسکے لئے
              مریض کا مکمل معائینہ ضروری ہوتا ہے۔ لیکں پھر بھی حفاضتی تدابیر میں چند علاج تجویز کئے گئے ہیں۔

              اگر مریض موبائیل استعمال کرتا ہے۔ کوئی کام نہیں کرتا ۔ سارا دن بیکار گھومتا رہتا ہے۔ یا کان سے موبائیل لگائے
              رکھتا ہے۔ تو اسکو گنجا کر کے ، سر پر مکھن کی مالش کی جائے، اور روزانہ دوپہر بارہ بجے تا دو بجے تک
              دھوپ میں کھڑا رکھا جائے۔

              اگر وہ انٹر نیٹ پر سارا دن برباد کرتا ہے۔ تو اسے تبلیغی جماعت کے ساتھ تین چلے( چار ماہ) کے لئے
              روانہ کردیا جائے۔

              اگر کو ئی مریض اسکول یا کالج کے باہر کھڑا رہتا ہے۔ تو روزانہ صبح ، دوپہر ، شام، پانچ پانچ جوتے لگائے جائیں۔


              مزید تحقیق ہورہی ہہے۔ اطلاعات موصول ہوتے ہی اطلاع دے دی جائے گا
              :c2::c2::c2:

              Comment


              • #37
                Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

                Originally posted by aiza55 View Post
                marwana hai kia?????

                jis ko muhabbat ho jati hai wo wesay bhi to mar jata hai anyway ap use kar kay to dekho


                Comment


                • #38
                  Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

                  Mujhey nahi kerwana iss bemari ka ilaj:shyy:

                  Comment


                  • #39
                    Re: آگیا محبت کا علاج آ گیا

                    Originally posted by Gurrya View Post
                    Mujhey nahi kerwana iss bemari ka ilaj:shyy:
                    yani apko is beemari mein mubtla hi rehna hai ????

                    Comment

                    Working...
                    X