Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔
    تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے:

    فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔
    گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ، انڈے کا اعتبارکیا کیجئے، آگیا کسی پہ پیار، کیا کیجئے۔، اور۔۔ اے انڈے کسی کی یاد میں، ہوتا ہے بے قرار کیوں۔۔
    ;)
    اور مجھے یقین ہے، آپ میں سے اکثر کا جنرل نالج (فلموں اور گانوں والا) کافی وسیع ہے۔۔ تو بتائیے آپ کا "انڈہ" کیا کہتا ہے اس بارے میں۔۔۔ ؟
    :sc::l4::l4::l4::l4::l4::l4:
    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

  • #2
    Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    :pray:

    Comment

    • #3
      Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

      lolz suchna parye ga hamra anda kia kehta hai :lol:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

        ھم انڈے دے چکے صنم
        انڈہ دیا، درد لیا

        -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

        Comment

        • #5
          Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

          انڈے کے آرماں آنسووں میں بہہ گئے ۔۔۔۔۔۔۔

          Comment

          • #6
            Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

            Lo kar lo gal.... khair.... ANDA hi to hai ;) ya phir Yeh ANDA Aap Ka Huwa ;)

            ANDEY waley hain ham to ANDA ley key jaein gey (ab DO anda ;))
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • #7
              Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

              Lolz:dance5: :amm:
              -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

              Comment

              • #8
                Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                hahahah.. Hum Andey De Chuke Sanam sub sy acha hy :p
                ______________
                thewarehouse.pk
                Assalam O Alaikum To All =)

                Comment

                • #9
                  Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                  :)
                  :oldie:
                  S T I L L W A I T I N G
                  sigpic

                  Comment

                  • #10
                    Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                    میرا انڈہ بھی کتنا پاگل ہے۔
                    جو پیار تمہی سے کرتا ہے۔
                    -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                    Comment

                    • #11
                      Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                      میرا جوتا ہے جاپانی یہ پتلون انگلستانی سر پہ لال ٹوپی روسی پھر بھی انڈہ پاکستانی ۔۔۔

                      Comment

                      • #12
                        Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                        :l4:
                        -*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-*-

                        Comment

                        • #13
                          Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                          اگر مجھے پتا ہوتا کہ دل کا نعم البدل "انڈا " ہے تو اسکول کے زمانے میں جب کبھی بھی کسی مضمون پر اپنی "خوبصورت سی" ٹیچر سے انڈا ملتا تو میں اس پر افسردہ اور دل برداشتہ ہونے کے بجاے خوشی سے پھولے نہ سماتا کہ اس کا مطلب انڈا نہیں بلکہ ..................آگے اپ خود سمجھ دار ہیں

                          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                          Comment

                          • #14
                            Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                            انڈہ انڈہ انڈہ آواوہ انڈہ کہے چل کریں کہیں آوارگی ۔۔۔۔۔

                            Comment

                            • #15
                              Re: اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

                              Andon ki barsaaat

                              Comment

                              Working...
                              X