السلام علیکم
ہم بہت سے لوگوں سے زندگی میں روزانہ ملتے ہیں ،بعض کا ساتھ اچھا لگتا ھے اور بعض کا برا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایسا کیوں ہوتا ھے کیا انسان کو پورا حق حاصل ھے وہ دوسروں کےلئے اپنی رائے اتنی آسانی سے قائم کرتا پھرے صرف اپنی تسلی کےلئے ؟
کہیں اس
کی وجہ صرف وہی معیار ھے
جو ہم نے دوسروں کے لئے سوچ رکھا ہوتا ھے
یا وہ جو ہم خود نہیں ہوتے دوسروں میں دیکھنا چاہتے ہیں -
آپ سب کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔
Comment