Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

    مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

    لاسٹ نیم ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے۔

    فون پر بات کرتے وقت آخری تیس سیکنڈ میں جذباتی نہیں ہوتے۔

    ہفتے کے چھے دن جاب کے لیے ایک جینز کافی ہوتی ہے۔

    اگر کوئی دوست کسی دوسرے کو فنکشن میں انوائٹ کرنا بھول جائے تب بھی دونوں دوست ہی رہتے ہیں۔

    چار سال کے لیے ایک ہی ہیئر اسٹائل کافی ہوتا ہے۔

    پچیس منٹ میں پچیس رشتہ داروں کے لیے شاپنگ کر سکتا ہے۔

    کسی تقریب میں اپنی شرٹ جیسی شرٹ کسی کو پہنے دیکھیں تو اس کے دشمن نہیں بنتے بلکہ دوستی ہو جاتی ہے۔۔۔
    Last edited by pErIsH_BoY; 19 February 2014, 09:38.



  • #2
    Re: مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

    acha :nail:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

      Really true

      Comment


      • #4
        Re: مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

        Hummmm :)
        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • #5
          Re: مرد کی زندگی آسان ہونےکی سات وجوہات

          :acha:

          Comment

          Working...
          X