امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے...............
ایک سوال، ایک جواب.......... یہ ہے اس نئی تھریڈ کا نام
اس میں جو بھی ممبر آئے گا وہ پہلے ایک عدد سوال کا جواب دے گا جو پچھلے ممبر نے پوچھا ہوگا اور اسکے بعد اپنا سوال کرے گا اگلے آنے والے ممبر کے لیئے...
اگر کوئی سوال نہ سوجھ رہا ہو تو کوئی سوال دوبارہ بھی کرسکتے ہیں.....
امید ہے کہ یہ سلسلہ آپ سب کو ضرور پسند آئے گا... آپ سب کی شرکت سے ہی یہ سلسلہ آگے بڑھے گا... اسلیئے سب ضرور حصہ لیجیئے
میرا سوال آنے والے ممبر کیلیئے یہ ہے کہ
رات کو آپ گھر میں اکیلے ہو اور لائٹ چلی جائے اور آپکو گھر کے اندر کسی اور کے قدموں کی آہٹ بھی سنائی دینے لگے تو آپ کیا کروگے..........
[MENTION=3]Aanchal[/MENTION]
[MENTION=16180]maya[/MENTION]
[MENTION=19969]SheeN[/MENTION]
[MENTION=16796]Zeest[/MENTION]
Comment