hello guyz anchal nay specil requst ki thi kay
naswar kay upar thora discus karey
so yeh thread dedicated to @anchal
naswar kay upar thora discus karey
so yeh thread dedicated to @anchal
السلام علیکم
پانچ فائدے اور پانچ نقصانات نسوار کے
فائدے
1۔ نسوار رکھنے سے آپ کی شان و شوکت میں اضافہ ہوتا ہے اگر ایک عدد پستول بھی ساتھ ہو توکیا ہی بات ہے
2- نسوار کھانے سے آپ کی نظر تیز ہوتی ہے آپ اندھیرے میں بھی شکار کرسکتے ہیں
3-نسوار کھانے سے عقل بھی بڑھتی ہے چاہے وہ آپکے ٹخنوں میں ہی کیوں نہ ہو
4- نسوار کھانے سے آپ کے بولنے کی رفتار بڑھ سکتی ہے
5-نسوار کھانے سے آپکو ٹافی نہیں کھانی پڑتی آپ کے پیسے بچ سکتے ہیں
نقصانات:
1-نسوار کھانے سے آپ کے دانتوں میں کیڑا لگ سکتا ہے(مجھے نہیں پتہ یہ سچ ہے یا نہیں بونگی ماری ہے)
2-نسوار کھانے سے آپ کسی بھی وقت دماغی توازک کھودیتے ہیں اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ جاتی ہے
3-نسوار رکھنا ایک فضول خرچی ہے
4-نسوار رکھنے سے آپ کے کپڑوں سے سمیل آسکتی ہے(یخخخخ)
5-نسوار کھانے سے آپ کا منہ ٹیڑھا ہوسکتا ہے(ظاہر ہے منہ میں ایک سائیڈ پہ رکھی ہوتی ہے تو منہ ٹیڑھا ہی ہوگا نہ)
Comment