Re: shadi Mubarak S.Athar
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
shadi Mubarak S.Athar
Collapse
X
-
Re: shadi Mubarak S.Athar
S.Athar ki shadi say aap kay aik post zehen main aa gai ..wo "sheh bala" wali ..:--p
aap ka Shehbala kon bana hai :--d
Comment
-
-
Re: shadi Mubarak S.Athar
چلو جی کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
ابھی تو ایڈوانس ہی مبارک دی جاسکتی ہے ۔۔۔۔
تو میری طرف سے ایڈوانس مبارک ہو جناب آپ کو ۔۔۔
پر افسوس بھی ہے کہ آپ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ نہیں آیا ۔۔
خیر کوئی گل نہیں ۔۔۔ دنیا ہی بے وفا ہوتی جار ہی ہے تو آپ سے کیا گلہ کرنا ۔۔۔
اب آنے والا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔۔۔۔
Comment
-
Re: shadi Mubarak S.Athar
Originally posted by S.Athar View Post
آپ جیت گئیں (مبارک ہو) اللہ جی ہمیشہ آپ کو جیت عطا فرمائیں
ویسے آپ کی جیت پر مجھ کو حیرانگی ہے میرا خیال تھا کچھ پرانے ممبران میں سے ہی کوئی صحیح جواب دے سکے گا۔
لیکن آپ کی حاضر دماغی نے سب کو مات دے دی ماشاءاللہ۔:rose۔
بھائی اس میں حاضر دما غی کی کوئی بات نہیں
کچھ دنوں سے آپ کی حرکات و سکنات ہی کافی مشکوک سی ہوگئی تھیں ۔۔۔
ہاں مایا میم صاحب کا تجربہ قابل ستائش ہے
Comment
-
Re: shadi Mubarak S.Athar
Originally posted by Baniaz Khan View Postچلو جی کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
ابھی تو ایڈوانس ہی مبارک دی جاسکتی ہے ۔۔۔۔
تو میری طرف سے ایڈوانس مبارک ہو جناب آپ کو ۔۔۔
پر افسوس بھی ہے کہ آپ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ نہیں آیا ۔۔
خیر کوئی گل نہیں ۔۔۔ دنیا ہی بے وفا ہوتی جار ہی ہے تو آپ سے کیا گلہ کرنا ۔۔۔
اب آنے والا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے ۔۔۔۔
شکریہ بھائی جی
افسوس نہ کر میرے یار دعوت نامہ تو غیروں کو دیا جاتا ہے اپنے تو بن بلائے ہی پہنچ جاتے ہیں ۔
:star1:
Comment
-
-
Comment