آدمی نے "کوکر" خریدا اور اگلے ہی دن دکان دار کو واپس کرنے آ گیا
دکان دار : بھائی کیا ہوا - یہ تو بلکل نیا آپ کو دیا تھا - اور آپ اگلے دن ہی واپس کرنے آ گئے ؟؟؟
آدمی : میرے گھر میں میری جوان بیٹیاں ہیں اور یہ سالا سیٹیاں بجا رہا تھا

Comment