السلام علیکم
چلیں آج ایک ذاتی تجربے کی بات پوچھتا ہوں۔
بچپن میں سنا تھا کہ بغل میں پیاز رکھ کر دھوپ میں کھڑا رہنے سے بخار ہو جاتا ہے اسکول سے چھٹی مارنے کے لیے میں نے بہت بار یہ کوشش کی کہ مجھے بخار ہو جائے اور کئی کئی گھنٹے بھی بغل میں پیاز رکھ کر دھوپ میں بیٹھا رہا لیکن نہیں ہوا۔۔۔۔
آپ میں سے کس کس نے بچپن میں یہ تحقیق سنی اور اس کا عملی تجربہ کیا؟

Comment