Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دلچسپ و عجیب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دلچسپ و عجیب

    ٭ دنیا کی سب سے مختصر جنگ برطانیہ اور زنجبار (افریقہ) کے درمیان لڑی گئی تھی۔ 38 منٹ کی اس جنگ میں برطانیہ جیت گیا تھا۔

    ٭۔"الٹراوائلٹ" روشنی کی وہ قسم ہے جسے شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے پر انسان نہیں دیکھ سکتا۔

    ٭ انسانی خون 24 گھنٹے میں تقریباً 2400 کلومیٹر سفر کرتا ہے۔

    ٭ صرف دو سیارے ایسے ہیں جن کا کوئی چاند نہیں ہے، وہ سیارے ہیں زہرہ اور عطارد

    ٭ دنیا کے تمام سمندروں کی اوسط گہرائی دو میل ہے

    ٭ انسانی جسم میں 206 ہڈیاں ہوتی ہیں جبکہ پیدا ہوتے بچوں کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں۔ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے جاتے ہیں، یہ ہڈیاں آپس میں ایک دوسرے سے مل کر کم ہوجاتی ہیں۔

    ٭ کلائی والی گھڑی 1924ء میں جان ہاورڈ نے ایجاد کی تھی۔

    ٭ ایک سروے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل Nokia 1110 ہے۔

    ٭ ایک پاؤنڈ شہد بنانے کے لیے شہید کی مکھیوں کو 20 لاکھ پھولوں کا رس جمع کرنا پڑتا ہے۔

    ٭ ایک نارمل انسان 8 گھنٹے کی نیند میں سوتے ہوئے تقریباً 35 مرتبہ کروٹیں بدلتا ہے۔

    ٭ 15جنوری 1991ء میں پاکستانی سائنس دانوں کی ایک جماعت نے پہلی دفعہ انٹارکٹکا، دنیا کے سرد ترین مقام کا دورہ کیا۔ اب تک پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ہے جس کے سائنس دان وہاں گئے ہیں۔
    Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

  • #2
    Re: دلچسپ و عجیب

    keep sharing

    Comment

    • #3
      Re: دلچسپ و عجیب

      Wah Bohat Khoob
      Behtareen Info ..
      Keep Sharing...
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment

      • #4
        Re: دلچسپ و عجیب

        buhat zabardast sharing hai :thmbup:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #5
          Re: دلچسپ و عجیب

          Originally posted by Zeest View Post
          ٭ دنیا کی سب سے مختصر جنگ برطانیہ اور زنجبار (افریقہ) کے درمیان لڑی گئی تھی۔ 38 منٹ کی اس جنگ میں برطانیہ جیت گیا تھا۔

          ٭۔"الٹراوائلٹ" روشنی کی وہ قسم ہے جسے شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے پر انسان نہیں دیکھ سکتا۔

          ٭ انسانی خون 24 گھنٹے میں تقریباً 2400 کلومیٹر سفر کرتا ہے۔

          ٭ صرف دو سیارے ایسے ہیں جن کا کوئی چاند نہیں ہے، وہ سیارے ہیں زہرہ اور عطارد

          ٭ دنیا کے تمام سمندروں کی اوسط گہرائی دو میل ہے

          ٭ انسانی جسم میں 206 ہڈیاں ہوتی ہیں جبکہ پیدا ہوتے بچوں کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں۔ جیسے جیسے بچے بڑے ہوتے جاتے ہیں، یہ ہڈیاں آپس میں ایک دوسرے سے مل کر کم ہوجاتی ہیں۔

          ٭ کلائی والی گھڑی 1924ء میں جان ہاورڈ نے ایجاد کی تھی۔

          ٭ ایک سروے کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا موبائل Nokia 1110 ہے۔

          ٭ ایک پاؤنڈ شہد بنانے کے لیے شہید کی مکھیوں کو 20 لاکھ پھولوں کا رس جمع کرنا پڑتا ہے۔

          ٭ ایک نارمل انسان 8 گھنٹے کی نیند میں سوتے ہوئے تقریباً 35 مرتبہ کروٹیں بدلتا ہے۔

          ٭ 15جنوری 1991ء میں پاکستانی سائنس دانوں کی ایک جماعت نے پہلی دفعہ انٹارکٹکا، دنیا کے سرد ترین مقام کا دورہ کیا۔ اب تک پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ہے جس کے سائنس دان وہاں گئے ہیں۔
          sukhar hai ap ki koi to sharing read karney ko mili keep sharing janab,,,,,,,,,,,,,,,,,

          Comment

          • #6
            Re: دلچسپ و عجیب

            zabaradast info.............

            Comment

            Working...
            X