Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نئی دہلی:بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں ملیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • نئی دہلی:بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں ملیں

    Click image for larger version

Name:	1.jpg
Views:	1
Size:	33.7 KB
ID:	2490662

    نئی دہلی…بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق نئی دہلی کے مطابق بھارتی وزیرششی تھرورکی اہلیہ ایک ہوٹل سے مردہ حالت میں ملی ہیں۔اس سے قبل ششی تھرور کی اہلیہ سنندہ نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر ششی تھرور کے ایک پاکستانی عورت کے ساتھ افےئر کا بھانڈہ پھوڑا تھا۔واضح رہے کہ سنندہ ششی تھرور کی تیسری اہلیہ تھیں۔

Working...
X