Assalamalikum
aik jaga say yeh general knowledge parhi aap loog bhi parhian :hairdrayer:
سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پاسورڈ
123456
ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ رکھے جانے والا نام محمد ہے۔
بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لیے کرتے ہیں۔
فزیالوجی کی ایک تحقیق کے مطابق جب آپ کو ہر چیز بری لگ رہی ہو اور آپ کو ایسا لگ رہا ہوں کہ ہر چیز آپ کو تنگ کر رہی ہے اس وقت آپ کسی کو شدت سے یاد کر رہے ہوتے ہیں۔
ٹائی ٹینک جہاز جب ڈوبا تو جہاز پر موجود انجیئنرز جو بھاگ سکتے تھے ایک بھی انجینئر وہاں سے نہیں بھاگا آخری دم تک وہ جہاز پر رہے اور جہاز کو چالو رکھے کی کوشش کی تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بچ سکیں۔ اور وہ تمام انجیئرز خود ڈوب گئے۔
ستر فیصد لوگ رات کو سونے سے پہلے اپنی سابقہ مختلف گفتگو یاد کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اس گفتگو میں وہ کیا کیا کہہ سکتے تھے جو نہیں کہا۔
نوکیا ایک ایسے فون کی ایجاد میں مصروف ہے جو آپ کے اسے ساتھ لے کر چلنے پھرنے سے چارج ہو جائے گا۔
اسی فیصد بچے ذہانت اپنی ماں سے لیتے ہیں۔
فزیالوجی کی ریسرچ کے مطابق جب آپ کسی شخص کی دل سے پرواہ کرتے ہیں تو اس شخص کا موڈ ہمارے موڈ پر بھی اثر انداز ہوتا ہے یعنی اگر وہ خوش تو ہم خوش، وہ پریشان
تو ہم پریشان، وہ غصہ تو ہم غصہ وغیرہ وغیرہ۔
اپنی موت کے بعد بھی مائیکل جیکسن (اس کا نام) ایک ارب ڈالرز کما چکا ہے۔۔۔

Comment