Re: (Team B) TOPIC pyar ishaq aur Muhabbat
لب پہ تیرے اقرار محبت، شعر غزل کا لگتا ہے
شرم سے چہرہ لال گلابی پھول کنول کا لگتا ہے
بے خود ہو کر مست ھوائیں ایسے کب لہراتی ہیں
یہ جادو تو ہلکا ہلکا اس آنچل کا لگتا ہے

Comment