Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دل چسپ و عجیب

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دل چسپ و عجیب

    Assalamalikum
    aik jaga yeh parhay , sahi hian ya ghalat lekan hian waqai main dil chasp n ajeeb :D


    دل چسپ و عجیب

    ہانگ کانگ میں عورت اپنے دھوکے باز شوہر کو قتل کر سکتی ہے لیکن یہ قتل خالی ہاتھ ہونا چاہیے۔۔

    ملائشیا میں صرف ایک شادی کی اجازت ہے اس کے بعد دوسری تیسری اور چوتھی بیوی رکھنے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس دینا ہو گا۔

    سائنس دانوں نے بالآخر یہ یہ پتا چلا لیا ہے کہ دنیا میں پہلے مرغی آئی ہے کیوں کہ انڈے کا چھلکا جس پروٹین سے بنتاہے وہ مرغی سے پیدا ہوتا ہے۔

    سردرد کی صورت اپنے ناک کا بایاں نتھنا بند کریں اور دائیں نتھنے سے سانس لیں ایسا پانچ منٹ تک کریں۔۔۔درد جاتے رہے گا ان شا ء اللہ

    ڈولفن پانی نہیں پیتی سمندری پانی انھیں بیمار کر سکتا اور ان کی جان بھی لے سکتا ہے لہذا اپنی آبی ضروریات وہ اپنی خوراک سے ہی حاصل کرتیں ہیں یہ ایک آنکھ کھول کر سوتی ہیں۔

    گھونگا ایک ہی جگہ کھڑے ہو کر، بغیر چلے تین سال تک سو سکتا ہے۔
    زرافے کی زبان اتنی لمبی ہوتی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنے کان بھی صاف کر سکتاہے۔

    نر مچھر نہیں کاٹتے کاٹنے کا کام مادہ مچھر کرتی ہیں۔

    رچرڈ چارلس ڈریو، امریکہ میں خون جمع کرنے والے بینک یعنی فرسٹ امریکن بلڈ ڈونیشن بنک کے بانی۔۔انھیں خود خون دینے یا جمع کروانے کی اجازت نہیں تھی کیوں کہ وہ سیاہ فام تھے۔
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: دل چسپ و عجیب

    bahut khoobsurat r informative thread....
    mer sawal

    Murghi akher ayee kaise ...???

    r ye to sahi keh kaatne ka kaam madah machar hi karti hai....
    jaise Anchu,,,,:amm:

    Comment


    • #3
      Re: دل چسپ و عجیب

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      bahut khoobsurat r informative thread....
      mer sawal

      Murghi akher ayee kaise ...???

      r ye to sahi keh kaatne ka kaam madah machar hi karti hai....
      jaise Anchu,,,,:amm:
      bus Murghi ka dil kia wo aa gai :l4:

      or machaar wali baat pat dobra tehqeeq honi chaye :kr: :kr::kr:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: دل چسپ و عجیب

        Originally posted by Aanchal View Post
        bus Murghi ka dil kia wo aa gai :l4:

        or machaar wali baat pat dobra tehqeeq honi chaye :kr: :kr::kr:
        jab murghi thi hi nahi to unka DIL....:think:

        Comment

        Working...
        X