Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اردو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اردو

    حمزہ بھول گی کٰہاں تھا
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: اردو

      ء کو کان سے پکڑ کر باہر لانے کے لئے آپ کو شفٹ پریس کر کے یو کو دبانا ہوگا۔

      ان پیج کے کی بورڈ کی پوری سیٹنگ یہ ہے

      Click image for larger version

Name:	Ok save and send.jpg
Views:	1
Size:	206.9 KB
ID:	2427504

      کی بورڈ ویو کو ایکسٹرا لارج کیا ہے تاک ہ آپ کو باآسانی نظر آجائے :ys:۔


      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: اردو

        آپ نے میرے سارے بہانے ختم کر دئے
        :rew:

        :sc:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: اردو

          ایک بہانہ ابھی باقی ہے میری سپیڈ کا

          372-haha
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: اردو

            آتی ہے اردو زبان آتے آتے

            :rew:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #21
              Re: اردو

              Originally posted by Aanchal View Post
              آپ نے میرے سارے بہانے ختم کر دئے
              :rew:

              :sc:
              :ys::ys: :ys::ys::ys::ys::ys::ys:
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: اردو

                [FONT="Jameel Noori Kasheeda"][COLOR="Blue"][SIZE="5"]
                Originally posted by Aanchal View Post
                آتی ہے اردو زبان آتے آتے

                :rew:
                :tasali:
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: اردو

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  ایک بہانہ ابھی باقی ہے میری سپیڈ کا

                  372-haha

                  ۔

                  اُستاد صرف کلاس میں تیاری کرواسکتا ہے

                  کمرہ امحتان میں سپیڈ نہیں بڑھا سکتا 372-shed۔
                  [/SIZE][/COLOR][/FONT]
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: اردو

                    Originally posted by S.Athar View Post



                    ۔

                    اُستاد صرف کلاس میں تیاری کرواسکتا ہے

                    کمرہ امحتان میں سپیڈ نہیں بڑھا سکتا 372-shed۔
                    [/SIZE][/COLOR][/FONT]
                    می کی سپیڈ سلو ہے نا:shyy:
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: اردو

                      Originally posted by Aanchal View Post
                      می کی سپیڈ سلو ہے نا:shyy:

                      کئے جائو کوشش میرے دوستو
                      دکاں بند کر کے رہا بیٹھ جو
                      تو دی اُس نے بالکل ہی لٹیا ڈبو
                      جولاہے نے جوڑا تھا ایک ایک تار
                      ہوئے تھان اُس کے گزوں میںشمار
                      ہوا ایک ہی بار نہ سورج طلوع
                      مگر رفتہ رفتہ ہوا ہے شروع۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: اردو

                        Originally posted by S.Athar View Post


                        کئے جائو کوشش میرے دوستو
                        دکاں بند کر کے رہا بیٹھ جو
                        تو دی اُس نے بالکل ہی لٹیا ڈبو
                        جولاہے نے جوڑا تھا ایک ایک تار
                        ہوئے تھان اُس کے گزوں میںشمار
                        ہوا ایک ہی بار نہ سورج طلوع
                        مگر رفتہ رفتہ ہوا ہے شروع۔
                        وہ جولاہا کہاں رہتا ہے:lol:

                        دیکھتے ہیں کہاں تک جاتا ہے یہ سفر
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #27
                          Re: اردو

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          وہ جولاہا کہاں رہتا ہے:lol:

                          دیکھتے ہیں کہاں تک جاتا ہے یہ سفر
                          آپ نے جولاہے کا کیا کرنا ہے

                          اُس کےجانب جانے کے سفر کے بجائے آپ کی بورڈ پر سفر کیجئے

                          وہ ایک ایک تار جوڑ کر تھان بنا دیتا ہے

                          آپ ایک ایک حرف جوڑ کر جملہ و کتاب بنا ڈالوووو
                          :star1:

                          Comment

                          Working...
                          X