Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Girl Friend ............... :)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Girl Friend ............... :)

    گرل فرینڈ

    اگر آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہےکہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری زندگی گھر میں کدو گوشت کھاتا رہے لیکن جیسےہی اس کی کوئی گرل فرینڈ بنتی ہے، وہ اچانک پیزا کھانے لگتا ہے، کپڑے استری کرنے لگتا ہے اور ہر چوتھے روز نہانے بھی لگتا ہے۔یہی حال لڑکی کا بھی ہوتا ہے۔ آپ نے آج تک کسی ایسی گرل فرینڈ کے بارے میں نہیں سنا ہوگا جس نے اپنے بوائے فرینڈ سے نان چھولے کھانے کی فرمائش کی ہو۔
    لہذٰا ان کی ابتدا ہی زنگر برگر سے ہوتی ہے ۔ یہ کبھی کبھی خود بھی لڑکے کو فون کرلیتی ہیں لیکن ایک منٹ کی گفتگو کے بعد ہی اسے احتیاطن بتادیتی ہیں کہ اگر میرا فون بند ہوجائے تو پلیز تم کرلینا ۔۔ پھر ٹھیک ایک منٹ بعد بات کرتے کرتے اچانک فون بند کردیتی ہیں ۔ لڑکا فورن کال بیک کرتا ہے اور پندرہ منٹ میں اپنا سو والا کارڈ ختم کروا بیٹھتا ہے ۔ اچھی گرل فرینڈ لڑکے کو کافی ساری احتیاطی تدابیر بھی سمجھا دیتی ہیں مثلا یہ کہ جب بھی مجھ سے بات کرنی ہو پہلے کوئی عام سا لطیفہ فارورڈ کرنا، اگر میری طرف سے
    اگر میری طرف سے جواب نہ آئے تو سمجھ جانا میں "میلاد" میں ہوں۔۔ اسی طرح اگر میرے بجائے گھر میں سے کوئی اور فون اٹھالے تو فون بند نہ کردینا بلکہ اطمینان سے کہنا کیا یہ رشید پلمبر کا نمبر ہے ؟ اور اگر کبھی میں بات کرتے کرتے اچانک فون بند کردوں تو مجھے فورن دوبارہ فون نہ کرنا ہاں اگر مسڈ کال دوں تو کرلینا ۔۔

    ایسی گرل فرینڈز ہمیشہ اس بات پر زور دیتی ہیں کہ وہ صرف آپ سے ہی بات کرتی ہیں، ورنہ ان کے پاس کسی کیلئے کوئی ٹائم نہیں۔ ایسے میں اگر آپ کبھی رات کے دو بجے ان کو چیک کرنے کیلئے فون کریں تو اکثر کے فون سے یہی آواز آئے گی "آپ کا مطلوبہ
    نمبر پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے مصروف ہے ۔۔اگر آپ شکوہ کریں کہ اتنی رات کو کس سے بات ہورہی تھی تو اس کا جواب دینے کی بجائے فورن روتی صورت بنا کر کہیں گی ۔۔" شکیل ! تم مجھ پر شک کررہے ہو ، اپنی گڑیا پر ؟؟ ظاہری بات ہے شکیل اس جذباتی حملے سے کہاں محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ لہٰذا فورن گھگھیا کر کہتے ہیں " کیس بات کررہی ہو جان ، میں اپنے باپ تو تو شک کرسکتا ہوں ، تم پر نہیں ۔۔ لیکن یہ الٹا شکیل پر چڑھ دوڑتی ہیں ، فورن روتے ہوئے ہوئے کہیں گی ۔۔
    "نہیں نہیں نہیں! تم نے مجھ پر شک کیا ہے، میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میرا شکیل اتنا گھٹیا بھی ہوسکتا ہے، تم نے میرے اعتماد کا خون کردیا ہے، پلیز مجھے کہیں سے زہر لادو، میں اب زندہ نہیں رہنا چاہتی" اور شکیل
    صاحب کو فون کی بات بھول کر اپنی فکر پڑ جاتی ہے۔

    ہمارا مشورہ یہ ہے کہ گرل فرینڈ وہ بنانی چاہیئے جو کم ازکم آپ جتنا ضرور پڑھی ہوئی ہو ورنہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایم اے پاس لڑکے کی میٹرک پاس گرل فرینڈ اکثر اس بات پر ناراض ہوکر بیٹھ جاتی ہے کہ "تم نے مجھے موبائل میں رنگ ٹونیں کیوں نہیں بھروا کے دیں" اسی طرح وہ گرل فرینڈ جو آپ سے تعلیم میں زیادہ ہو، وہ ایک اور قسم کی مصیبت بن جاتی ہے۔ فرض کیا کہ لڑکا میٹرک ہے اور گرل فرینڈ ایم اے ہے تو اس کا ہر دن یہی شکوٰہ ہوگا "خدا کیلئے نذیر، کبھی تو ڈھنگ کے کپڑے پہن آیا کرو، کوٹ پنٹ کے نیچے جوگر کون پہنتا ہے؟"

    اب بھلا نذیر کیسے بتائے کہ اس نے جوگر پہلی دفعہ نہیں پہنے، کوٹ پنٹ پہلی دفعہ پہنا ہے۔

  • #2
    Re: Girl Friend ............... :)

    :lol

    Acha Wesy Mujhe Isa kabi koi Tajruba nahii howa
    :(

    Comment

    • #3
      Re: Girl Friend ............... :)

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      :lol

      Acha Wesy Mujhe Isa kabi koi Tajruba nahii howa
      aap khush qismat ho

      Comment

      • #4
        Re: Girl Friend ............... :)

        Hahahaha kafi dukhi kahani hy janab :lol
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment

        • #5
          Re: Girl Friend ............... :)

          Originally posted by crystal_thinking View Post
          Hahahaha kafi dukhi kahani hy janab :lol
          aap ko is mae dukh kahan nazar aya

          Comment

          • #6
            Re: Girl Friend ............... :)

            hahahahaha kia experiencenhai bossss
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: Girl Friend ............... :)

              Originally posted by sccorpion81 View Post
              hahahahaha kia experiencenhai bossss
              boss keh kr experience sy faida uthana cha rhy ho na

              Comment

              • #8
                Re: Girl Friend ............... :)

                hahahaha ringtones kion nahi dalwa k de 372-haha
                lol nix sharing 372-haha
                Originally posted by Baniaz Khan View Post
                گرل فرینڈ

                اگر آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہےکہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری زندگی گھر میں کدو گوشت کھاتا رہے لیکن جیسےہی اس کی کوئی گرل فرینڈ بنتی ہے، وہ اچانک پیزا کھانے لگتا ہے، کپڑے استری کرنے لگتا ہے اور ہر چوتھے روز نہانے بھی لگتا ہے۔یہی حال لڑکی کا بھی ہوتا ہے۔ آپ نے آج تک کسی ایسی گرل فرینڈ کے بارے میں نہیں سنا ہوگا جس نے اپنے بوائے فرینڈ سے نان چھولے کھانے کی فرمائش کی ہو۔
                لہذٰا ان کی ابتدا ہی زنگر برگر سے ہوتی ہے ۔ یہ کبھی کبھی خود بھی لڑکے کو فون کرلیتی ہیں لیکن ایک منٹ کی گفتگو کے بعد ہی اسے احتیاطن بتادیتی ہیں کہ اگر میرا فون بند ہوجائے تو پلیز تم کرلینا ۔۔ پھر ٹھیک ایک منٹ بعد بات کرتے کرتے اچانک فون بند کردیتی ہیں ۔ لڑکا فورن کال بیک کرتا ہے اور پندرہ منٹ میں اپنا سو والا کارڈ ختم کروا بیٹھتا ہے ۔ اچھی گرل فرینڈ لڑکے کو کافی ساری احتیاطی تدابیر بھی سمجھا دیتی ہیں مثلا یہ کہ جب بھی مجھ سے بات کرنی ہو پہلے کوئی عام سا لطیفہ فارورڈ کرنا، اگر میری طرف سے
                اگر میری طرف سے جواب نہ آئے تو سمجھ جانا میں "میلاد" میں ہوں۔۔ اسی طرح اگر میرے بجائے گھر میں سے کوئی اور فون اٹھالے تو فون بند نہ کردینا بلکہ اطمینان سے کہنا کیا یہ رشید پلمبر کا نمبر ہے ؟ اور اگر کبھی میں بات کرتے کرتے اچانک فون بند کردوں تو مجھے فورن دوبارہ فون نہ کرنا ہاں اگر مسڈ کال دوں تو کرلینا ۔۔

                ایسی گرل فرینڈز ہمیشہ اس بات پر زور دیتی ہیں کہ وہ صرف آپ سے ہی بات کرتی ہیں، ورنہ ان کے پاس کسی کیلئے کوئی ٹائم نہیں۔ ایسے میں اگر آپ کبھی رات کے دو بجے ان کو چیک کرنے کیلئے فون کریں تو اکثر کے فون سے یہی آواز آئے گی "آپ کا مطلوبہ
                نمبر پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے مصروف ہے ۔۔اگر آپ شکوہ کریں کہ اتنی رات کو کس سے بات ہورہی تھی تو اس کا جواب دینے کی بجائے فورن روتی صورت بنا کر کہیں گی ۔۔" شکیل ! تم مجھ پر شک کررہے ہو ، اپنی گڑیا پر ؟؟ ظاہری بات ہے شکیل اس جذباتی حملے سے کہاں محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ لہٰذا فورن گھگھیا کر کہتے ہیں " کیس بات کررہی ہو جان ، میں اپنے باپ تو تو شک کرسکتا ہوں ، تم پر نہیں ۔۔ لیکن یہ الٹا شکیل پر چڑھ دوڑتی ہیں ، فورن روتے ہوئے ہوئے کہیں گی ۔۔
                "نہیں نہیں نہیں! تم نے مجھ پر شک کیا ہے، میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میرا شکیل اتنا گھٹیا بھی ہوسکتا ہے، تم نے میرے اعتماد کا خون کردیا ہے، پلیز مجھے کہیں سے زہر لادو، میں اب زندہ نہیں رہنا چاہتی" اور شکیل
                صاحب کو فون کی بات بھول کر اپنی فکر پڑ جاتی ہے۔

                ہمارا مشورہ یہ ہے کہ گرل فرینڈ وہ بنانی چاہیئے جو کم ازکم آپ جتنا ضرور پڑھی ہوئی ہو ورنہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ ایم اے پاس لڑکے کی میٹرک پاس گرل فرینڈ اکثر اس بات پر ناراض ہوکر بیٹھ جاتی ہے کہ "تم نے مجھے موبائل میں رنگ ٹونیں کیوں نہیں بھروا کے دیں" اسی طرح وہ گرل فرینڈ جو آپ سے تعلیم میں زیادہ ہو، وہ ایک اور قسم کی مصیبت بن جاتی ہے۔ فرض کیا کہ لڑکا میٹرک ہے اور گرل فرینڈ ایم اے ہے تو اس کا ہر دن یہی شکوٰہ ہوگا "خدا کیلئے نذیر، کبھی تو ڈھنگ کے کپڑے پہن آیا کرو، کوٹ پنٹ کے نیچے جوگر کون پہنتا ہے؟"

                اب بھلا نذیر کیسے بتائے کہ اس نے جوگر پہلی دفعہ نہیں پہنے، کوٹ پنٹ پہلی دفعہ پہنا ہے۔

                Comment

                • #9

                  Wah Wah Zabar10
                  hahahaha
                  Bohat Khoob Tehreer Hay ... :)
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment

                  • #10
                    Re: Girl Friend ............... :)

                    بہت عرق ریزی سے تیار کی گئی چلبلی تحریر تھی مزا آگیا
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    Working...
                    X