چیونٹی مارنے کا انتہائی آسان طریقہ حاضر ہے۔
صبح صبح چیونٹی کی بل کے باہر چینی کے اوپر کافی ساری مرچی ڈال کر رکھ دیں۔ وہ جیسے ہی چینی کو کھائے گی اسکی مرچ سے حالت غیر ہو جئے گی۔
اور یقینی طور پر پانی کی طرف بھاگے بھاگے گی۔ جیسے ہی وہ پانی کے پیالے کے قریب پہنچے اسے دو تین غوطے دیکر باہر نکال دیں۔
اب وہ اپنے آپ کو سکھانے کے لئے آگ کے قریب جائے گی آپ نے وہاں دھماکہ کر دینا ہے۔ جس سے وہ زخمی ہو جائے گی۔
اب اسکو آئی سی یو میں لیکر جائیں اور جیسے ہی ڈاکٹر اسکو آکسیجن ماسک چڑھائیں آپ موقع دیکھتے ہیں اتار دیں۔
یوں آپ باآسانی اور یقینی طور پرچیونٹی کو مار سکیں گے۔
(کاپی پیسٹ پوسٹ)
:shyy:۔

Comment