السلام علیکم
دوستوں! آئیے ہم سب اللہ کو حاضر و ناظر جان کر خود سے یہ عہد کرتے ہیں کہ جس طرح مسجدیں رمضان میں آباد ہیں اسی طرح
عید کے بعد بھی آباد رہیں گی، جس طرح گھر گھر سے قرآن پاک کی تلاوت کی آوازیں آتی تھی اسی طرح عید کے بعد بھی مسجدیں اور گھر قرآن کی تلاوت سے گونجیں گے۔
جس طرح ہم رمضان کا احترام کرتے ہیں اور بُری بات سُننے، بولنے اور دیکھنے سے گُریز کرتے ہیں ٹھیک اُسی طرح عید کے بعد بھی خود
کو بُرائی سے بچانے کی کوشش کریں گے
:insha:

Comment