Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تبدئلی نام

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: تبدئلی نام

    لو جی اب اس ادارے کے کرتا دھرتاوں کے بیچ میں کیا بولوں؟؟

    اور آنچل جی اب ایس اطہر ہی رہنے دیں

    یہ نہ ہو کچھ دنوں بعد میں پھر ایک تھریڈ لگا کر یاد دہانی کروا رہا ہووں کہ

    مجھے ایس اطہر نہیں صرف اطہر کہا جائے :l4:۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: تبدئلی نام

      Originally posted by Athar View Post
      لو جی اب اس ادارے کے کرتا دھرتاوں کے بیچ میں کیا بولوں؟؟

      اور آنچل جی اب ایس اطہر ہی رہنے دیں

      یہ نہ ہو کچھ دنوں بعد میں پھر ایک تھریڈ لگا کر یاد دہانی کروا رہا ہووں کہ

      مجھے ایس اطہر نہیں صرف اطہر کہا جائے :l4:۔
      aaaaaaaaaaaaa me nay to kar dia tha :rew:

      acha khair hai jo bhi aap ko pasand hai vohi bataiye me vohi change kar doun gee :p
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: تبدئلی نام

        Originally posted by Aanchal View Post
        aaaaaaaaaaaaa me nay to kar dia tha :rew:

        acha khair hai jo bhi aap ko pasand hai vohi bataiye me vohi change kar doun gee :p
        اُف فففف اس مائی کی پھرتیاں۔

        لو جی میں نے تو دھیان ہی نہیں دیا :esmile:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        مہربانی فرمائیں اب ایس اطہر ہی رہنے دیں۔
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: تبدئلی نام

          Originally posted by S.Athar View Post


          اُف فففف اس مائی کی پھرتیاں۔

          لو جی میں نے تو دھیان ہی نہیں دیا :esmile:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

          مہربانی فرمائیں اب ایس اطہر ہی رہنے دیں۔
          han sahi hai takay aap phir gum na jaian or loog S.Athar say S.A.Z ka or Athar sY S.Athar ka pouchtay rehian :l4:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: تبدئلی نام

            اپ کے اس دھاگے کا مطلب ہے ہم اپ کو اج کے بعد ساز بھائی نہ کہہ کے پکاریں ۔۔ ؟؟؟

            Comment


            • #21
              Re: تبدئلی نام

              ارے ساز بولے تو یہ کہیں ساز و انداز والے تو نہیں تھے۔۔۔ ؟؟؟

              Comment


              • #22
                Re: تبدئلی نام

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                اپ کے اس دھاگے کا مطلب ہے ہم اپ کو اج کے بعد ساز بھائی نہ کہہ کے پکاریں ۔۔ ؟؟؟
                جی جناب مطلب تو یہی ہے

                کاش آپ جلد سمجھ لیں


                آپ جیسے مہربانوں کی وجہ سے ہی یہ تھریڈ لگانا پڑااااااا:shyy:۔
                :star1:

                Comment


                • #23
                  Re: تبدئلی نام

                  لگتا ہے اس تھریڈ کو مسلسل اپ ڈیٹ رکھنا پڑے گا ۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: تبدئلی نام

                    Acha janab
                    :(

                    Comment

                    Working...
                    X