Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ضروری اعلان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ضروری اعلان

    اسلام علیکم قارئین پیغام

    امید ہے کہ اپ صحت کے بہترین حالت میں ہونگے ۔۔۔
    ہمارے پیغام ڈاٹ کام کے ایک معزز رکن جناب عزت مآب حضرت جمیل صاحب دامۃ برکاۃ
    پہلے روزے سے ہی اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں ۔
    ان کے خدمت میں جا کر ثوابِ داریں حاصل کریں
    اور ان کے دعاووں سے فیض یاب ہو جائیں۔

    جمیل صاحب کا نک نیم سب زیرو ہے ۔۔

    اعلان ختم شد ۔۔۔
    :driver:

  • #2
    Re: ضروری اعلان

    lolz yeh elan hai :lol:
    acha baba ji Itakaaf main beeth gay hian :--d
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: ضروری اعلان

      hmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
      :shyy::hii:

      Comment


      • #4
        Re: ضروری اعلان

        Originally posted by Aanchal View Post
        lolz yeh elan hai :lol:
        acha baba ji Itakaaf main beeth gay hian :--d
        beth gaye hongay,,, nazar nahi aa rahe PG pe

        Comment


        • #5
          Re: ضروری اعلان

          وعلیکم السلام
          ڈرائیور جی
          میں نے بھی کافی دنوں سے نوٹ کیا ہے جمیل جی غیر حاضر ہیں۔
          اب پتہ چلا اعتکاف میں بیٹھے ہیں
          :lol

          Comment


          • #6
            Re: ضروری اعلان

            dekho lo bhai .. aitkaf mae hi betha hai na ..

            aesa na ho qaid hogya ho :)





            Comment


            • #7
              Re: ضروری اعلان

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              dekho lo bhai .. aitkaf mae hi betha hai na ..

              aesa na ho qaid hogya ho :)

              جمیل صاحب کا پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔۔

              Comment


              • #8
                Re: ضروری اعلان

                ویسے بانیاز بھائی اچھا ہوا آپ آگئے ورنہ اپ کا بھی
                اعلان گمشدہ ہونے والا تھا ۔۔۔
                پخیر راغلے ۔۔

                Comment


                • #9
                  Re: ضروری اعلان

                  جمیل بھائی پورے خزوع و خشوع کے ساتھ رمضان منا رہے ہیں اُن کو تنگ مت کروووو
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ضروری اعلان

                    Originally posted by S.Athar View Post
                    جمیل بھائی پورے خزوع و خشوع کے ساتھ رمضان منا رہے ہیں اُن کو تنگ مت کروووو
                    :fight: chalo phir chalte hain... dua lene :dua

                    Comment


                    • #11
                      Re: ضروری اعلان

                      Originally posted by -=The Driver=- View Post

                      جمیل صاحب کا پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔۔
                      Don hai kia





                      Comment


                      • #12
                        Re: ضروری اعلان

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post


                        Don hai kia
                        Don jiski talash 500 mulkon k politicians ko hai..

                        Comment

                        Working...
                        X