Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

    Originally posted by Baniaz Khan View Post


    بڑا ہی زنانہ قسم کا ریپلائی کیا ہے ۔۔۔ مستقبل کے شہہ بالے نے
    Chhorr yara main shah'bala na bana hoon kabhi na banoon ga - main direct dulha bharti honga :lol :lol
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #17
      Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

      Originally posted by Masood View Post


      Chhorr yara main shah'bala na bana hoon kabhi na banoon ga - main direct dulha bharti honga :lol :lol
      bharti ............:)



      :rew:

      bhai yad rkahna


      نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتیں ہیں تقدیریں





      Comment


      • #18
        Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

        لو جی بھائیو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        اس عقدے پر سے پردہ اُٹھایا جانے لگا ہے:elan:۔

        چونکہ میں فورم کے علاوہ بھی اس پر معلومات جمع کر رہا تھا تو ان معلومات میں سے جو بات مجھ کو زیادہ قرین قیاس لگی وہ یہ ہے کہ








        یہ شہہ بالا بیچارہ (نظر بٹو )کا کام دیتا ہے :hohe:۔

        کہیں نہ کہیں آپ کے مشاہدے میں آیا ہوگا کہ کچھ لوگ اپنے گھر کو نظر بد سے بچانے کے لئے گھر کے دروازے پر گھوڑے کی نعل یا کچھ لوگ اپنی گاڑی وغیرہ کے پیچھے ایک عدد جوتی لٹکا دیتے ہیں کہ نظر بد سے بچا جا سکے

        اسی طرح چونکہ شادی والے دن دولہا مرکز نگاہ ہوتا ہے اس لئے اس کو نظر سے بچانے کے لئے ٹوٹکے کے طور پر ایک عدد سجا سجایا شہ بالا ساتھ میں بٹھا دیا جاتا ہے ۔

        چونکہ پرانے زمانے میں دلہنیں بہت زیادہ پردے میں رکھی جاتی تھیں اس لئے اُن کے لئے کسی اس طرح کے شہہ بالی نما ٹوٹکے کی ضرورت محسوس نہ کی گئی:shyy:۔

        لیکن اب دلہنوں کے ساتھ شہہ بالی کی ضرورت شہہ بالے کی نسبت زیادہ ہوگئی ہے:mk::hairdrayer:۔

        کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں:l4:۔

        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

          dulha to pehlay say sehray main chupa hota hai us ki shakal nazar ati nahi to nazar kia lagaye ga koi 372-haha

          or hamray han to dulhanoo kay sath bhi hoti hai..
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

            Originally posted by Aanchal View Post
            dulha to pehlay say sehray main chupa hota hai us ki shakal nazar ati nahi to nazar kia lagaye ga koi 372-haha

            or hamray han to dulhanoo kay sath bhi hoti hai..
            تو پھر آپ کو اپنی نظر بٹی مبارک :l4:۔
            :star1:

            Comment


            • #21
              Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

              شہہ بالا اسلیے ہوتا ہے کہ اگر دلہے کو عین وقت پر عقل آجائے کہ یہ تو پچھتاوا بن جائے گا، اور وہ بھاگ نکلے تو پھر شہہ بالا کی لاٹری نکلنے کے چانسز ہوتے ہیں نا۔۔۔ اسلیے شہہ بالا ہوتا ہے۔۔
              ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔
              :amm::amm:

              Comment


              • #22
                Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                hali mein merii cousin ki shadi huwi aur mujhe gahr k sab buzrogo ne kaha khabar daar tumne dulhan ku akela choura ..
                akeli dukhan achi nahi lagti..
                is liy emein usey chipki rahi jab tak us ki rukhsati nahi huwi
                :shyy::hii:

                Comment


                • #23
                  Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                  Originally posted by S.Athar View Post


                  تو پھر آپ کو اپنی نظر بٹی مبارک :l4:۔
                  khair mubarak :-p
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment


                  • #24
                    Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                    Originally posted by Prince Tiger View Post
                    شہہ بالا اسلیے ہوتا ہے کہ اگر دلہے کو عین وقت پر عقل آجائے کہ یہ تو پچھتاوا بن جائے گا، اور وہ بھاگ نکلے تو پھر شہہ بالا کی لاٹری نکلنے کے چانسز ہوتے ہیں نا۔۔۔ اسلیے شہہ بالا ہوتا ہے۔۔
                    ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔
                    :amm::amm:
                    lolz yani shah bala party badlnay main bhi mahir hota hai :lol:
                    pehlay dulha kay sath phir chance mila to dulhan ki side lay li :p
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                      Originally posted by Saba Baloch View Post
                      hali mein merii cousin ki shadi huwi aur mujhe gahr k sab buzrogo ne kaha khabar daar tumne dulhan ku akela choura ..
                      akeli dukhan achi nahi lagti..
                      is liy emein usey chipki rahi jab tak us ki rukhsati nahi huwi
                      tum ban chuki ho shahbali :khi:

                      wesay is post kay ley zaidatar unmarried logo ko hi chuna jata hai :lol:
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #26
                        Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                        Originally posted by Saba Baloch View Post
                        hali mein merii cousin ki shadi huwi aur mujhe gahr k sab buzrogo ne kaha khabar daar tumne dulhan ku akela choura ..
                        akeli dukhan achi nahi lagti..
                        is liy emein usey chipki rahi jab tak us ki rukhsati nahi huwi
                        tou utni der bacho ko kis ny sanbhala :)





                        Comment


                        • #27
                          Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          tou utni der bacho ko kis ny sanbhala :)

                          بانیاز ماموں نے:l4:۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                            Originally posted by Prince Tiger View Post
                            شہہ بالا اسلیے ہوتا ہے کہ اگر دلہے کو عین وقت پر عقل آجائے کہ یہ تو پچھتاوا بن جائے گا، اور وہ بھاگ نکلے تو پھر شہہ بالا کی لاٹری نکلنے کے چانسز ہوتے ہیں نا۔۔۔ اسلیے شہہ بالا ہوتا ہے۔۔
                            ہی ہی ہی ہی ہی ۔۔۔
                            :amm::amm:
                            اپنا شہہ بالا مجھ کو بنا دینا


                            کیا پتہ





                            عین وقت پر






                            اللہ جی آپ کو عقل دے ہی دیں


                            ورنہ تو


                            شہہ بالا آدھے گھر والا تو ہوگا ہی 372-haha۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                              Originally posted by S.Athar View Post



                              بانیاز ماموں نے:l4:۔
                              ٹھنڈ پے گئ ہن کلیجے





                              Comment


                              • #30
                                Re: دولہا کے ساتھ شہہ بالا؟؟؟

                                Originally posted by S.Athar View Post


                                اپنا شہہ بالا مجھ کو بنا دینا


                                کیا پتہ





                                عین وقت پر






                                اللہ جی آپ کو عقل دے ہی دیں


                                ورنہ تو


                                شہہ بالا آدھے گھر والا تو ہوگا ہی 372-haha۔
                                پا اطہر، شہہ بالا ہوتا ہے، سالا نہیں، کہ آدھے گھر والا ہو گا۔۔
                                دوسری بات، میرا شہہ بالا بننے کے لیے تو آپ کو پتہ نہیں کتنا انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔

                                Comment

                                Working...
                                X