Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Asli & Naqli Peer mae Farq...................

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

    Hahaahah han ye b hai..!

    Comment

    • #32
      Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

      Arey yeh to mujhey pata hi nahi tha

      Comment

      • #33
        Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

        Originally posted by Gurrya View Post
        Arey yeh to mujhey pata hi nahi tha
        tou phir mere ko thanks bolo na :)

        Comment

        • #34
          Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

          اصلی پیر وہ ہوتا ہے ، جو اپنے مرید کو سیدھا راستہ دیکھاتا ہے ۔ راہ نمائی کرتا ہے ۔ اسے دیتا ہے لیتا نہیں۔ ایک ایسے بہتے جھرنے کی طرح ہوتا ہے۔
          جو طلبگاروں کی پیاس بجھاتا ہے۔ اور شریعت اور احکامات خداوندی کا پابند ہوتا ہے۔
          نقلی پیر ۔ وہ ہوتا ہے، جو شرک پھیلاتا ہے، اپنے مریدون کو دینے لے بجائے ان سے نظرانے، اور ہدیے وصول کرتا ہے ۔بد زبان اور بد نظر
          اور بد کلام ہوتا ہے۔ دیکھاوا کرتا۔ ہے، بدعتون کو دین کا نام دیکر لوگون کو بئے وقوف بناتا ہے۔

          Comment

          • #35
            Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

            Originally posted by فاروق سعید قریشی View Post

            kyo ji ilam na hony waly bandy ko kia pata k jo rasta dikhaya ja raha hai wo seekha hai ya ulta

            hamari definition bhot choti c hai .. pr bhot kam ki hai ap azma k dekh lien ...

            Comment

            • #36
              Re: Asli & Naqli Peer mae Farq...................

              برادرم بے نیاز خان صاحب۔

              میںایک کم علم آدمی ہون۔ اپنی بصات اور اوقات سے زیادہ بات نہیں کرنا چہتا ۔ لیکں کوشش کرتا ہون۔
              شاید میری عرض آپکی سمجھ میں آجائے۔
              کلمے کا مطلب اور مقصد نہیں کوئی معبود سوائے اللہ پاک کے ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول اور بندے ہیں۔
              کلمے کا مقصد ۔ ہے اللہ پاک کی ذات سے سب کچھ ہونے کا یقین، اور غیر اللہ سے کچھ نہ ہونے کا یقیں میرے اور آپکے دل میں آجائے، اور نبی ﷺ کے طریقون پر چل کر دونوں جہانون کا یقیں دل میں آجائے۔
              یہی اسلام کی بنیاد ہے۔ حق یقین، توحید کا یقین۔
              خانہ کعبہ۔ جودہ سو سال پہلے بھی تھامشر کین مکہ کے زمانے میں بھی لوگ خانہ کعبہ کا طواف کرتے تھے۔ اور شرک بھی کرتے تھے۔ کعبہ میں 360 بت تھے جنہیں و ہ وسیلہ بناتے تھے ۔ اور طواف کعبہ بھی کرتے تھے۔ جو اللہ پاک کو پسند نہ تھا، آج کا مسلمان بھی شرک کرتا ہے۔ کسی کا دوکان پر یقین ہے، کسی کو یقین نوکری پر ہے۔ کسی کا پیر صاحب کا یقیں ہے ، کسی کا ،کاروبار پریقین ہے۔ دین میں کسی شرک کی کنجائش نہیں ہے۔ بزرگان دین نے ہجرتیں کی، اور دنیا میں پھیل گئے۔ تبلیغ کو دعوت کا کام کیا۔ اور اسلا،م پھیلایا۔ اور صحابہ اجمعین کی ایک پڑی جماعت اللہ کے نبی ﷺ کے زمانے مین ہی، دنیا میں پپھیل گئے تھے۔ کم و بیش ایک لاکھ بیس ہزار صحابہ اکرام میںسے صرف دس ہزار کی قبرین مکہ اور مدینہ میں ہیں۔ اور باقی وہ تھے ، جو دعوت کا کام لیکر اللہ کا پیغام لیکر دنیا میں پھیل گئے تھے۔
              سچا اور کھرا اللہ کا ولی کبھی اپنے آپ کو سجدہ نہیں کرائے گا۔ اور نہ بدعات کو ہونے دے گا۔ باقی بنارسی پیر تو آپ کو ہر جگہ مل جائیں گے۔
              میرے نزدیک ایک مسلمان کی نشانی یہ ہے۔ وہ خود قرآن کا مطالعہ کرے۔ اللہ کے احکامات کو سمجھے، ان پرعمل کرے۔ نماز قائم کرے۔ اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھے۔ کسی سے نہ مانگے۔ کسی کو وسیلہ نہ بنائے۔ اپنے اعمال درست کرے۔ شریعت کی پابندی کرے۔ جو سمجھ میں نہ آئے۔ علماسے معلوم کرے۔
              جعلی پیر ، جو نظر نیار لیتے ہیں۔ چڑھاوے مانگتے ہیں۔ شعبدہ باز ہوتے ہیں۔ یہ کسی طور پر اسلام نہیں۔

              Comment

              • #37

                bhot achi bat ki hai aap ny ....

                Comment

                Working...
                X