Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

For New Members: Chand Sawal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • For New Members: Chand Sawal

    السلام علیکم


    آپ کے بچپن کی سب سے خوبصورت یادگار کیا ہے؟
    اگر ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں تو ہم غلطی کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں؟
    ابھی نہیں تو پھر کب؟
    کیا آپ کا سب سے بڑا خوف کبھی حقیقت بنا ہے؟
    کیا یہ ممکن ہے کہ آپ سچ پر شک کیے بغیر یقین کر لیں؟
    کیا آپ اپنی تمام تر پرانی یادیں بھولنا چاہتے ہیں، یا کوئی نئی یاد بنانا ہی نہیں چاہتے؟
    کیا آپ ایسا دوست خود بنے ہیں جیسا دوست آپ خود چاہتے ہیں؟
    آپ، آپ ہی کیوں ہیں؟
    کیا کبھی آپ کی زندگی میں ایسا پل آیا ہے، جب آپ کسی کے پاس چند لمحے ٹھہرے ہوں مگر کوئی بات نہ کی ہو، اور پھر اگے بڑھ گئے ہوں، مگر یہی محسوس کرتے ہوں کہ یہ آپ کی زندگی کا سب سے حسین رابطہ تھا؟
    اگر آپ کا ایک ملین ڈالر کا پرائز بانڈ نکل آئے تو کیا آپ جاب چھوڑ دیں گے؟
    کیا ایسا محسوس کرتے ہیں کہ یہ دن جو آپ گزار رہے ہیں، یہ پہلے بھی آپ کی زندگی میں گزر چکا ہے؟
    اگر آپ کو علم ہو کہ آپ کے تمام احباب کل مر جائیں گے، تو آپ آج کسے ملیں گے؟
    وہ وقت کب آئے گا جب اپنے دل سے سود و زیاں کا خوف نکال کر وہ کیا جائے جو ہم کرنا چاہتے ہوں؟
    فیصلے ابھی اور اسی وقت کیے جاتے ہیںَ: سوال یہ ہے کہ کیا آپ خود کرتے ہیں یا آپ کے فیصلے دوسرے کرتے ہیں؟؟

    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: For New Members: Chand Sawal

    شکر ہے میں نیا ممبر نہیں ہوں ۔۔۔
    پیپر بہت مشکل ہے ۔۔۔
    اور تھوڑا بہت اؤٹ اف کورس بھی

    Comment


    • #3
      Re: For New Members: Chand Sawal

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      شکر ہے میں نیا ممبر نہیں ہوں ۔۔۔
      پیپر بہت مشکل ہے ۔۔۔
      اور تھوڑا بہت اؤٹ اف کورس بھی
      Naey members sey murad woh log jo issey pehley hal nahin kar chukey - aap bhi un mein aatey ho jaldi sey jawab dijiyey wanra kamra-e-imtihaan sey nikaal doon ga :lol
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: For New Members: Chand Sawal

        Originally posted by Masood View Post


        Naey members sey murad woh log jo issey pehley hal nahin kar chukey - aap bhi un mein aatey ho jaldi sey jawab dijiyey wanra kamra-e-imtihaan sey nikaal doon ga :lol
        استاد المحترم نکال دیجئے۔۔۔ میں نےاور مضامین کونسے پاس کئے جو یہ مطالعہ پیغامستان پاس کرونگا۔۔
        :garmi:

        Comment


        • #5
          Re: For New Members: Chand Sawal

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          استاد المحترم نکال دیجئے۔۔۔ میں نےاور مضامین کونسے پاس کئے جو یہ مطالعہ پیغامستان پاس کرونگا۔۔
          :garmi:
          Chhorr yaar tum to pehli manzil hi mein fail ho gaey :p
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: For New Members: Chand Sawal

            Originally posted by Masood View Post


            Chhorr yaar tum to pehli manzil hi mein fail ho gaey :p

            جی مسعود بھائی میری کشتی ایسی ہی جگہ ڈوبتی ہے جہاں پانی کم ہوتا ہے ۔۔۔
            :think:

            Comment


            • #7
              Re: For New Members: Chand Sawal

              جانے پہچانے سے سوال ہیں۔۔۔۔
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: For New Members: Chand Sawal

                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                استاد المحترم نکال دیجئے۔۔۔ میں نےاور مضامین کونسے پاس کئے جو یہ مطالعہ پیغامستان پاس کرونگا۔۔
                :garmi:
                مطالعہ پیغامستان

                :rew::rew:
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: For New Members: Chand Sawal

                  Originally posted by crystal_thinking View Post


                  مطالعہ پیغامستان

                  :rew::rew:
                  :think:

                  Comment


                  • #10
                    Re: For New Members: Chand Sawal

                    Originally posted by -=The Driver=- View Post
                    :think:
                    apka yeh khetab lajawab hy.. :kr:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: For New Members: Chand Sawal

                      Originally posted by crystal_thinking View Post


                      apka yeh khetab lajawab hy.. :kr:
                      :hohe:

                      Comment


                      • #12
                        Re: For New Members: Chand Sawal

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post

                        جی مسعود بھائی میری کشتی ایسی ہی جگہ ڈوبتی ہے جہاں پانی کم ہوتا ہے ۔۔۔
                        :think:
                        Oh aaj pata chala aap kis cheez k driver ho :rew:





                        Comment


                        • #13
                          Re: For New Members: Chand Sawal

                          آپ کے بچپن کی سب سے خوبصورت یادگار کیا ہے؟

                          پچپن تو سارا ہی یاد گار ہوتا ہے
                          ویسے اسکول کے دن اور دوست یاد گار ہیں



                          اگر ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں تو ہم غلطی کرنے سے ڈرتے کیوں ہیں؟

                          کچھ غلطیاں سیکھنے کی عمر ہی ختم کردیتی ہیں ۔۔یا یوں کہہ لیں بہت کچھ ختم کردیتی ہیں




                          ابھی نہیں تو پھر کب؟


                          پتہ نہیں کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں




                          کیا آپ کا سب سے بڑا خوف کبھی حقیقت بنا ہے؟

                          سب سے بڑے کا تو نہیں پتہ
                          ممکنا خدشات کے بارے میں ایسا ہوا ہے



                          کیا یہ ممکن ہے کہ آپ سچ پر شک کیے بغیر یقین کر لیں؟
                          کوئی مثال دے کر سوال سمجھائیں


                          باقی بعد میں





                          Comment


                          • #14
                            Re: For New Members: Chand Sawal

                            agay kab aye ga....
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #15
                              Re: For New Members: Chand Sawal

                              Originally posted by crystal_thinking View Post
                              agay kab aye ga....
                              Masood sahib k jwab k bad





                              Comment

                              Working...
                              X