سلسلۂ افواجِ پاکستان کو اگے بڑھاتے ہوئے۔۔
چیف آف جنرل سٹاف ۔
c.g.s
فوجی پالیسی کے تمام مسائل کے لئے چیف آف جنرل ستاف ہی ذمہ دار ہوتا ہے۔
وہ دفاعی بجٹ کے اخراجات کی نگرانی کرتاہے۔
ملک کی دفاع کے لئے پاکستانی افواج کی یونٹوں کی تنظیم اور تقسیم کا ذمہ دار ہوتا ہےاور جنگ اور خبر رسانی کے
انتظام کے متعلق مشورے دیتا ہے اور جنگ کے لئے افواج کی ترتیب کا انتظام کرتا ہے۔
مندرجہ ذیل افسران چیف آف جنرل سٹاف کے کام میں اس کا ہاتھ بٹاتے ہیں اور مدد کرتے ہیں۔۔
۱ : ڈائریکٹر آف اسٹاف ڈیوٹیز
۲: ڈائریکٹر آف ملٹری آپریشنز
۳: ڈائریکٹر آف ملٹری انٹیلی جینس
۴: ڈائریکٹر آف وینیر اینڈ ایکوپمنٹ
۵: ڈائریکٹر آف آرمڈکور
۶: ڈائریکٹر آف آرٹلری
۷: ڈائریکٹر آف سگنلز
۸: ڈائریکٹر آف انفنٹری
۹: ڈائریکٹر آف آرمی ایجوکیشن
۱۰ : ڈائریکٹر آف آرگنائزیشن اینڈ میتھڈ
۱۱: انچارج ہسٹاریکل سیکشن
۱۲: ڈائریکٹر شماریات
۱۳: ڈائریکٹر آف ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ

Comment