Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایک اور ڈیزائن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایک اور ڈیزائن

    ایک ڈیزائن بنا لیا بانیاز اب اس میں وہ ساری پچھلی باتیں مد نظر رکھ کر بنا لیا
    سادگی ہے تھوڑی بتاؤ اس میں مزید کیا کیا جاسکتا ہے




    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: ایک اور ڈیزائن

    خانۂ دل سے زنہار نہ جا
    کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے۔

    میرا ایک نہایت پسندیدہ شعر۔۔۔ بہت بہت شکریہ جمیل آختر صاحب ۔۔
    اور یہ اپ خان صاحب سے کیا پوچھ رہے ہو۔۔ مجھ سے پوچھ کہ ڈرائیور جی
    کتنی جلن ہو رہی ہے اپ کو۔۔۔
    بہت بہترین بنایا ہے جمیل بھائی خوش رہو جناب

    Comment


    • #3
      Re: ایک اور ڈیزائن

      Originally posted by -=The Driver=- View Post
      خانۂ دل سے زنہار نہ جا
      کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے۔

      میرا ایک نہایت پسندیدہ شعر۔۔۔ بہت بہت شکریہ جمیل آختر صاحب ۔۔
      اور یہ اپ خان صاحب سے کیا پوچھ رہے ہو۔۔ مجھ سے پوچھ کہ ڈرائیور جی
      کتنی جلن ہو رہی ہے اپ کو۔۔۔
      بہت بہترین بنایا ہے جمیل بھائی خوش رہو جناب


      پوچھنا چاہئے تاکہ زیادہ پرفیکشن آئے یہ اگلی پکچر بتاؤ لگادوں مقابلے میں

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: ایک اور ڈیزائن

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: ایک اور ڈیزائن

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          hmmm teek hai ye bhi,,, jo amage lagaya hai app ne unke corners pr gradient tool use karen...to sahi lage gi

          Comment


          • #6
            Re: ایک اور ڈیزائن

            مجھے غلطیاں دیکھانے کی عادت ہے اب دیکھو

            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: ایک اور ڈیزائن

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              مجھے غلطیاں دیکھانے کی عادت ہے اب دیکھو


              hmmmmm :thmbup:

              Comment


              • #8
                Re: ایک اور ڈیزائن

                یہ جو تم نے دوسرا ڈیزائن دکھایا ہے
                براون بیک گرونڈ والا


                یہ مجھے کو بہتر لگ رہا ہے

                مگر اس میں کرنے کا کام یہ ہے کہ

                تم کو تھوڑی محنت کرنا ہوگی

                انپیج پر غزل تو تم نے لکھی ہوئی ہوگی

                اچھا ایک منٹ صبر کرو میں تم کو ایک ماڈل دکھاتا ہوں
                سمجھو تمھارے پاس صرف بیک گراونڈ اور فریم لیئر ہے





                Comment


                • #9
                  Re: ایک اور ڈیزائن

                  ye dekho

                  is tarah setting kr k dekho

                  magr ghazal ko

                  thora bara kro strech na kro

                  font size bara kr lo

                  aik aik sher kr k place kr wala lo


                  or us mae zyada effect bhi use na kro ghazal k text mae






                  Comment


                  • #10
                    Re: ایک اور ڈیزائن

                    ٹائٹل سے مراد جیسے دھواں اور ماڈل یہی لگادوں
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: ایک اور ڈیزائن

                      ye images dekho shayed kam ajaein












                      Comment


                      • #12
                        Re: ایک اور ڈیزائن

                        Originally posted by Sub-Zero View Post
                        ٹائٹل سے مراد جیسے دھواں اور ماڈل یہی لگادوں
                        title tou dhowan hi hai ...

                        pr model ye nahi





                        Comment


                        • #13
                          Re: ایک اور ڈیزائن






                          Comment


                          • #14
                            Re: ایک اور ڈیزائن





                            mera net ksi wakt bhi off hojaye ga is liye aik aik post kr raha hoon





                            Comment


                            • #15
                              Re: ایک اور ڈیزائن






                              Comment

                              Working...
                              X